تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ٹھوس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھوس کے معانیدیکھیے
ٹھوس کے اردو معانی
صفت
- جس میں خلا نہ ہو، بھرا ہوا، سخت، بوجھل
- (مجازاً) بھدا، کند ذہن، غبی
- (مجازاً) پر مغز
- مدلل، با وزن، خالص
- متفقہ، مجتمع، کُلّی
- وہ جوہر جو سیال یا گیس کی شکل میں نہ ہو
- وہ پتھر جس میں پرت نہ ہوں (یہ زمین کے اندورنی تغیرات سے بنتا ہے اس کے اجزا آپس میں اس قدر وصل ہوتے ہیں کہ اس کے پرت نہیں بن سکتے ایسے پتھر کو ڈھیم یا ڈھیما یا ڈھیمی کہتے ہیں، اور علمی اصطلاح میں ناری کہلاتا ہے)
- پختہ، مضبوط
شعر
تم بھی میری طرح کچھ ٹھوس ارادہ کر لو
میں نبھا دینے کے پیمان لیے بیٹھی ہوں
تم وہم و گماں جان کے انجان نہ ہونا
اک ٹھوس حقیقت ہوں میں دھوکا تو نہیں ہوں
حقیقت گھول رکھتا ہے وہ رومانوں کے پانی میں
مناظر ٹھوس دیتا ہے نظر سیال دیتا ہے
English meaning of Thos
ठोस के हिंदी अर्थ
विशेषण
- (रचना) जिसके अन्दर न तो किसी प्रकार का पोलापन हो और न पोलेपन की पूर्ति के लिए किसी प्रकार का भराव हो। जैसे चाँदी या सोने का ठोस कड़ा या ठोस मूर्ति।
- (पदार्थ) जिसकी रचना में अन्दर कहीं खोखला पन न हो, और इसलिए जो बहुत कड़ा, ठस और पक्का हो। जैसे- धातुएँ, पत्थर और लकड़ियाँ अपने प्राकृतिक या मूल रूप में सदा ठोस होती हैं।
- जो पदार्थ न तो अंदर से खोखला हो और न ही तरल हो; जो दबाने से न दबता हो; पक्का
- सारगर्भित; पुष्ट
- ठस; जो पोला न हो
- {व्यं-अ.} जो यथार्थ एवं दृश्य रूप में मूर्त हो
- सशक्त; दृढ़; मज़बूत
ٹھوس کے مترادفات
ٹھوس کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ٹھوس)
ٹھوس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔