تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِھرَکْنا" کے متعقلہ نتائج

تِھرَکْنا

ناچنا، مٹکنا، اعضا کا متحرّک ہونا، پھڑکنا، جیسے بوٹی بوٹی پڑی تھرکتی ہے، (دکن) پرندے کا اُڑنا، منڈلانا، اعضا کو حرکت دینا، چشم و اہرو اور دونوں شانوں کو حرکت دینا، مٹکنا، ناچنا

دِل میں تِھرَکْنا

دل میں خوش ہونا ، ہن٘سی کے مارے بے تاب ہونا ، بہت خوش ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں تِھرَکْنا کے معانیدیکھیے

تِھرَکْنا

thiraknaaथिरकना

نیز : تَھرَکْنا

اصل: سنسکرت

وزن : 122

موضوعات: دکنی

  • Roman
  • Urdu

تِھرَکْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • ناچنا، مٹکنا، اعضا کا متحرّک ہونا، پھڑکنا، جیسے بوٹی بوٹی پڑی تھرکتی ہے، (دکن) پرندے کا اُڑنا، منڈلانا، اعضا کو حرکت دینا، چشم و اہرو اور دونوں شانوں کو حرکت دینا، مٹکنا، ناچنا

شعر

Urdu meaning of thiraknaa

  • Roman
  • Urdu

  • naachnaa, maTaknaa, aazaa ka mutaharrik honaa, pha.Daknaa, jaise buuTii buuTii pa.Dii thiraktii hai, (dakkan) parinde ka u.Dnaa, manDlaanaa, aazaa ko harkat denaa, chasham-o-ahro aur dono.n shaano.n ko harkat denaa, maTaknaa, naachnaa

English meaning of thiraknaa

Intransitive verb

  • to dance/wriggle, dance with expressive gestures and actions, dance with sexy gestures, walk with dalliance

थिरकना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • शरीर के किसी अंग का रह-रहकर और धीरे-धीरे किसी आधार या जमीन से कुछ ऊपर उठना और फिर जमीन पर आना
  • नाचने में पैरों का क्षण-क्षण पर उठना और गिरना, नृत्य में अंग संचालन करना
  • अंग मटकाकर नाचना, ठमक ठमककर नाचना

अकर्मक क्रिया

  • डर से काँपना, थर्राना

تِھرَکْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تِھرَکْنا

ناچنا، مٹکنا، اعضا کا متحرّک ہونا، پھڑکنا، جیسے بوٹی بوٹی پڑی تھرکتی ہے، (دکن) پرندے کا اُڑنا، منڈلانا، اعضا کو حرکت دینا، چشم و اہرو اور دونوں شانوں کو حرکت دینا، مٹکنا، ناچنا

دِل میں تِھرَکْنا

دل میں خوش ہونا ، ہن٘سی کے مارے بے تاب ہونا ، بہت خوش ہونا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِھرَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِھرَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone