تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَھلَکْنا" کے متعقلہ نتائج

تَھلَکْنا

لرزنا ، تھر تھرانا ، کانْپنا ، دھڑکنا ، دہلنا ، تھل تھل کرنا.

جی تَھلَکْنا

جذبات میں ہلچل ہونا، دل بیچین ہونا.

زَمِین تَھلَکْنا

زمین کا ہلنا یا لرزنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَھلَکْنا کے معانیدیکھیے

تَھلَکْنا

thalaknaaथलकना

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

تَھلَکْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • لرزنا ، تھر تھرانا ، کانْپنا ، دھڑکنا ، دہلنا ، تھل تھل کرنا.
  • رک : تھلتھلاتا.
  • دَھَڑکْنا.
  • لہرانا ، لہریں مارنا (چمک کے ساتھ) ، عکس ریز ہونا.

Urdu meaning of thalaknaa

  • Roman
  • Urdu

  • larznaa, thar tharraanaa, kaan॒pana, dh.Daknaa, dahalnaa, thulthul karnaa
  • ruk ha thalathlaataa
  • dha.Dak॒na
  • lahraanaa, lahre.n maarana (chamak ke saath), aksarez honaa

English meaning of thalaknaa

Intransitive verb

  • tremble, quiver, flutter, palpitate

थलकना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • कसा या तना न रहने के कारण झोल खाकर हिलना या फूलना पचकना, झोल पड़ने के कारण ऊपर नीचे हिलना
  • मोटाई के कारण शरीर के मांस का हिलने डोलने में हिलना, थलथल करना
  • शरीर के क्षीण होने पर वृद्धावस्था के कारण त्वचा तथा मांस का ढीला पड़ना तथा लटकने लगना
  • भारी वस्तुओं या शरीर के अंग विशेष का वज़न मोटाई या ढीलेपन के कारण चलने आदि में हिलना या कुछ ऊपर-नीचे होना
  • थलथलाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَھلَکْنا

لرزنا ، تھر تھرانا ، کانْپنا ، دھڑکنا ، دہلنا ، تھل تھل کرنا.

جی تَھلَکْنا

جذبات میں ہلچل ہونا، دل بیچین ہونا.

زَمِین تَھلَکْنا

زمین کا ہلنا یا لرزنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَھلَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَھلَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone