تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَھل چَر" کے متعقلہ نتائج

ٹَھل

(دھات کاری) دھاتی چادروں کو کاٹنے والی مشینی کتیرے کا وہ پرزہ جو چادر کو مضبوطی سے دبا کر کھسکنے سے روکتا ہے .

تَھل

خشک زمین (جل کی ضد)

ٹھال

پتوں والی شاخ، ڈال

تَھال

تانبے پیتل یا کسی اور دھات کا بنا ہوا بڑا طشت، ابھرواں کناروں کا سینی یا خوان نما برتن

تَھل بیڑا

ٹھہرنے کی جگہ، کسی چیز کا سُراغ، کسی شخص کا مسکن اور وجہِ معیشت

تَھل بیڑَہ

(مجازاً) ٹھکانا ، جائے پناہ.

تھَل تھَل

موٹا اور پھپس ، ڈھیلا ڈھالا ، پلپلا ، نرم.

تَھل بانْدْھنا

بھیڑ جمع کرنا، مجمع کرنا، بیڑا بانْدھنا

تَھل تَھل کَرْنا

۱. رک : تھلتھلانا.

تَھل چَر

a land animal

thill

گاڑی کے بم یا بانس

تَھل بَیٹْھنا

آرام سے بیٹھنا، آرام کرنا

تَھل چَڑھ جانا

ڈھیر لگ جانا

تَھل بیڑا لَگْنا

سہارا ملنا، پتہ لگنا، ٹھکانا ہونا

تَھل بیڑا مِلنا

۔سُراغ لگنا۔ ؎

تَھل بیڑا لَگانا

تھل بیڑا لگنا (رک) کا تعدیہ.

تَھل بیڑا تَباہ ہونا

سارا خاندان اجڑنا

تَھل بیڑا نہ لگنا

ٹھکانا نہ لگنا، سہارا نہ ملنا

تَھل بیڑا مَعلُوم ہونا

know one's bearings

تَھل بیڑا نَہ مِلنا

(کسی کا) ٹھکانہ نہ لگنا ، مراد پوری نہ ہونا.

تَھلائی

(زرگری) پھول پتوں کے خم دکھانے کو گہری یعنی سطح سے دبی ہوئی چنائی.

تَھل بیڑے سے رَکھ دینا

۔(عو) مناسب موقع سے رکھ دینا۔ کاٹھ کباڑ بلا بدتر کِرکِری خانہ میں ٹھیک کر اور سب چیزیں تھل بیڑے سے رکھ دھدر دی گئی۔

ٹَھلا

(سیف بازی) تلوار کی باڑ کی طرف قبضے کی آڑ جس سے ہاتھ کی گرفت کی حفاظت ہوتی ہے ، پیپلا .

ٹَھلْوا

بیکار، بے شغل، ٹھالی

تَھلْوا

مٹی کا پیالہ.

تَھل سے بَیٹْھنا

۔(عو) آرام سے بیٹھنا۔ ٹھَور ٹھکانے سے بیٹھنا۔ اطمینان سے بیٹھنا۔ ایسا اسباب تتر بتر ہوا کہ تھل سے بیٹھنا نصیب نہ ہوا۔

thalloid

تالوس نما

تَھل بَیٹھو

آرام کرو.

ٹَھلّا

. مضبوط ، توانا .

تَھلّا

ایک قسم کے جھولے یا ہنڈولے کا ایک حصہ جس میں جھولے نما کھٹولے متوازی لٹکے ہوتے ہیں اور بجلی کی قوت سے گھمایا جاتا ہے.

ٹَھلّی

ٹھلّا کی تانیث

تَھلّی

ریگستان کی زمین، جس میں آدمی دھنس جاتے ہیں

thallic

تھیلیثم والا

thallus

تالوس

تَھلْنا

زیور کی سطح میں گہرائی بنانا ، رک : تھلائی

تَھلْیا

تھالی کی تصغیر، نیز وہ چھوٹی سینی، جس میں ہندو کھانا پروستے ہیں

thallium

تھیلیثم

thalassic

بحیری

تَھلَکْنا

لرزنا ، تھر تھرانا ، کانْپنا ، دھڑکنا ، دہلنا ، تھل تھل کرنا.

تَھلْرانا

خوش کرنا ، مطمئن کرنا.

تَھلْکانا

تھلکنا (رک) کا تعدیہ.

تَھلْتَھلا

تھل تھل کرتا ہوا، پھپس اور ہلتا ہوا (جسم وغیرہ)

تَھلتَھلی

۔(ھ) صفتِ مونث۔ دیکھو تھَلْتھَلا۔

thallophyte

تالُوسی پودا

thalamus

مبداٴِعَصَب

thalamic

مبداٴِ عصب

تھالِیَم

ایک کمیاب سفید نرم فلزی عنصر ، سیسے سے مشابہ ایک دھات.

تَھلْتَھلاوا

رک : تَھلتَھلا.

تَھلْتَھلانا

کسی موٹے پھپس پولے یا پلپلے جسم کا ہلنا، مٹی ریگ یا کسی اور چیز کا رطوبت کی زیادتی سے ہلنا

تَھلَک

تھر تھراہٹ، لرزش، جنْبش

ٹَھلَک

(سن٘گ تراشی) پتھر کی سطح صاف کرنے اور چکنانے کا تکلی کی قسم کا اوزار .

تَھلِیاں دَھرنا

(عو) دانْت نکلنے سے پہلے بچے کے مسوڈھوں کا پھولنا یا ابھرنا.

تَھلَک تَھلَک کَرْنا

رک : تھلکنا.

تَھلَر تَھلَر

رک : تھل تھل.

تھال کِھلائی

(عو) چھٹی کے بعد کی ایک رسم جس میں تھال میں خشکہ اس پر گھی شکر اور میوہ ڈال کر چومک روشن کر کے زچہ کو کھلاتے ہیں وہ کھا لیتی ہے تو پھر اور سہاگنیں کھاتی ہیں

تھال تَھپَک

رقص و نغمہ.

تھال کَرنا

نذر و نیاز کا کھانا تیار کرنا ، تھال بھر کر نیاز دلانا.

تَھال لَگانا

تھال پر کھانا چننا

تھالی جوڑ

نیچے تھالی اور اوپر سرپوش جس کے بیچ کے بیچ میں پیالہ یا کٹورا وغیرہ رکھا ہو، اس میں ڈھانْک کر حفاظت اور ادب کے ساتھ پانی پلایا جاتا ہے، پیالے کی جگہ گلاس یا آبخورہ بھی رکھتے ہیں

تھالے

تھالا کی جمع یا مغیرہ حالت، مرکبات میں مستعمل، بڑے بڑے بہے جائیں (گدھا پوچھے کتنا پانی گدڑیا تھالے یا گدڑے سے پوچھیں کتنا پانی، بڑے بڑے واہ گئے بتائی کہے کتنا پانی

اردو، انگلش اور ہندی میں تَھل چَر کے معانیدیکھیے

تَھل چَر

thal-charथल-चर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

Urdu meaning of thal-char

  • Roman
  • Urdu

English meaning of thal-char

Noun, Masculine

  • a land animal

थल-चर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • धरती पर विचरण करने वाला जीव; स्थलचर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَھل چَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَھل چَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone