تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَھیرٹَھیر کے چَلْیے جَب ہو دُور پڑاؤ، ڈُوب جات اَندْھیاؤ میں دوڑ چَلَنْتی ناؤ" کے متعقلہ نتائج

مُسابَقَت

مقابلے پر دوڑنا، دوڑنے میں ایک دوسرے سے آگے بڑھنا، آگے بڑھنا

مُسابَقَت ہونا

ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کا مقابلہ ہونا ، سبقت لے جانے کی کوشش میں ہونا ۔

مُسابَقَت کا حامِل ہونا

مثبت مقابلے کا اہل بن جانا۔

مُسابَقَت کا جَذبَہ پَیدا ہونا

ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی کوشش کرنا ۔

مُسابَقَتی

مسابقت کا ؛ سبقت کی دوڑ والا ۔

مُسابَقَت کی فَضا پَیدا ہونا

ایک دوسرے سے بڑھ چڑھ کر کام کرنے کی کوشش ہونا ۔

مُسابَقَت کی دَوڑ تیز ہونا

سبقت حاصل کرنے کی تگ و دو تیز ہو جانا یا مقابلہ بڑھ جانا ۔

مُسابَقَت کَرنا

ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کا مقابلہ کرنا، سبقت لے جانے کی کوشش کرنا

مُسابَقَت اِلَی الخَیرات

خیرات کرنے میں سبقت لے جانا

مُسابَقَت کی کوشِش کَرنا

سبقت لے جانے کی کوشش کرنا، مقابلے کی کوشش کرنا

مُسابَقَت کی فَضا پَیدا کَرنا

سبقت لے جانے کی کوشش کرنا

مُسابَقَتی دَور

مقابلے کا زمانہ ۔

ہَنگامَۂ مُسابَقَت

مقابلے کا ہنگامہ ، ایک دوسرے پر سبقت حاصل کرنے کا ماحول یا موقع ؛ (مجازاً) آپا دھاپی ، نفسا نفسی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَھیرٹَھیر کے چَلْیے جَب ہو دُور پڑاؤ، ڈُوب جات اَندْھیاؤ میں دوڑ چَلَنْتی ناؤ کے معانیدیکھیے

ٹَھیرٹَھیر کے چَلْیے جَب ہو دُور پڑاؤ، ڈُوب جات اَندْھیاؤ میں دوڑ چَلَنْتی ناؤ

Thair Thair ke chaliye jab ho duur pa.Daav, Duub jaat a.ndhiyaav me.n dau.D chalantii naavठैर ठैर के चलिए जब हो दूर पड़ाव, डूब जात अंधियाव में दौड़ चलंती नाव

نیز : ٹَھیرٹَھیر کے چَلْیے جَب ہو دُور پڑاؤ، ڈُوب جات اَدِھیاؤ میں دوڑ چَلَتی ناؤ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ٹَھیرٹَھیر کے چَلْیے جَب ہو دُور پڑاؤ، ڈُوب جات اَندْھیاؤ میں دوڑ چَلَنْتی ناؤ کے اردو معانی

  • جلدی کا کام اچھا نہیں ہوتا، آندْھی میں تیز چلتی ہوئی ناؤ ڈوب جاتی ہے
  • کام پوری ہوشیاری سے دھیرے دھیرے کرنا چاہیے، جلدبازی سے نقصان ہوتا ہے

Urdu meaning of Thair Thair ke chaliye jab ho duur pa.Daav, Duub jaat a.ndhiyaav me.n dau.D chalantii naav

  • Roman
  • Urdu

  • jaldii ka kaam achchhaa nahii.n hotaa, aanad॒hii me.n tez chaltii hu.ii naav Duub jaatii hai
  • kaam puurii hoshyaarii se dhiire dhiire karnaa chaahi.e, jaldbaazii se nuqsaan hotaa hai

ठैर ठैर के चलिए जब हो दूर पड़ाव, डूब जात अंधियाव में दौड़ चलंती नाव के हिंदी अर्थ

  • जल्दी का काम अच्छा नहीं होता, आँधी में तेज़ चलती हुई नाव डूब जाती है
  • काम सावधानी से धीरे-धीरे करना चाहिए, जल्दबाज़ी से हानि होती है

    विशेष इस संबंध में कछुआ और ख़रगोश की कहानी प्रसिद्ध है, कछुआ धीमी चाल से चलकर बाजी जीत गया और खरगोश जो दौड़कर चला था हार गया। अधियाव में= आधे रास्ते में।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُسابَقَت

مقابلے پر دوڑنا، دوڑنے میں ایک دوسرے سے آگے بڑھنا، آگے بڑھنا

مُسابَقَت ہونا

ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کا مقابلہ ہونا ، سبقت لے جانے کی کوشش میں ہونا ۔

مُسابَقَت کا حامِل ہونا

مثبت مقابلے کا اہل بن جانا۔

مُسابَقَت کا جَذبَہ پَیدا ہونا

ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی کوشش کرنا ۔

مُسابَقَتی

مسابقت کا ؛ سبقت کی دوڑ والا ۔

مُسابَقَت کی فَضا پَیدا ہونا

ایک دوسرے سے بڑھ چڑھ کر کام کرنے کی کوشش ہونا ۔

مُسابَقَت کی دَوڑ تیز ہونا

سبقت حاصل کرنے کی تگ و دو تیز ہو جانا یا مقابلہ بڑھ جانا ۔

مُسابَقَت کَرنا

ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کا مقابلہ کرنا، سبقت لے جانے کی کوشش کرنا

مُسابَقَت اِلَی الخَیرات

خیرات کرنے میں سبقت لے جانا

مُسابَقَت کی کوشِش کَرنا

سبقت لے جانے کی کوشش کرنا، مقابلے کی کوشش کرنا

مُسابَقَت کی فَضا پَیدا کَرنا

سبقت لے جانے کی کوشش کرنا

مُسابَقَتی دَور

مقابلے کا زمانہ ۔

ہَنگامَۂ مُسابَقَت

مقابلے کا ہنگامہ ، ایک دوسرے پر سبقت حاصل کرنے کا ماحول یا موقع ؛ (مجازاً) آپا دھاپی ، نفسا نفسی ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَھیرٹَھیر کے چَلْیے جَب ہو دُور پڑاؤ، ڈُوب جات اَندْھیاؤ میں دوڑ چَلَنْتی ناؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَھیرٹَھیر کے چَلْیے جَب ہو دُور پڑاؤ، ڈُوب جات اَندْھیاؤ میں دوڑ چَلَنْتی ناؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone