تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹھاٹ" کے متعقلہ نتائج

بَنْدوبَسْت

انتظام، اہتمام، نظم و نسق، نظم و ضبط

بَندوبَست کَرنا

بَندوبستِ سابِق

آخری یا گزشتہ بند و بست

بَندوبَستِ عارِضی

بَندوبستِ مِیعاد

وہ بندوبست جو تھوڑے عرصہ کے لئے ہو

بَندوبَسْتِ آخِر

بَندوبَسْتِ چَند روزَہ

بَندوبستِ مُلک

ملک کی کل مالگزاری

بَنْد و بَسْت کی پَیمائِش

محکمۂ بندوبست کی جانب سے بندوبست مالیات کے دوران میں زمین کے ناپے جانے کا عمل

بَنْد و بَسْتِ دَوامی

دائمی بندوبست جس میں میعاد کے گزرنے سے مال گزاری میں اضافہ نہیں ہوتا، زمین یا مال گزاری کی وہ تشخیص جو ہمیشہ رہے اور جس میں کبھی اضافہ نہ ہو

بَنْد و بَسْتِ قانُونی

وہ بندوبست جس میں مالگزاری کی تشخیص اول مرتبہ کی جائے اور کاغذات حقیت پہلی دفعہ تحریر ہوں

بَنْد و بَسْتِ عَالَم

بَنْد و بَسْتِ اِسْتِمْراری

(قانون) دائمی بندوبست جس میں میعاد کے گزرنے سے مال گزاری میں اضافہ نہیں ہوتا، زمین یا مال گزاری کی وہ تشخیص جو ہمیشہ رہے اور جس میں کبھی اضافہ نہ ہو

دَوامی بَنْدوبَسْت

زمین کا وہ انتظام جو سرکار کی طرف سے ہمیشہ کے واسطے ایک ہی دفع کر دیا جائے

اِسْتِمْرارِی بَندوبَسْت

زمین کی مالگزاری کا ایک نظام

جَرْنیلی بَنْدُوبَسْت

مارشل لا.

پَیمائِشِ بَندوبَسْت

ناظِمِ بَندوبَست

محکمہء بندوبست کا ناظم یا ڈائریکٹر ، ایک سرکاری عہدہ ۔

غَیْر بَنْدوبَسْت

جس کا ابھی بندوبست نہ ہوا ہو

بِے بَندوبَست

بلا انتظام، بغیر انتظام کے

مُہتَمِمِ بَنْدوبَسْت

وہ افسر جو کسی علاقے کا بندوبست کرتا ہے، بندوبست کے عملے کا سربراہ

مَحْکَمَۂ بَنْدوبَسْت

حکومت کا وہ محکمہ جو زمین کی حد بندی اور مال گزاری کی تشخیص کرتا ہے

کَیفِیَّتِ بَنْد و بَسْت

تحقیقات مکمل ہونے کی رپورٹ، بندوبست کی رپورٹ

صاحِبِ بَنْد و بَسْت

مال کا بَند و بست

خراج کا انتظام ، بندوبست پیداوار کے خراج کا انصرام ، مالگزاری کی تجویز.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھاٹ کے معانیدیکھیے

ٹھاٹ

ThaaTठाट

اصل: ہندی

وزن : 21

موضوعات: سپہ گری

ٹھاٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بانس وغیرہ کا چوکھٹا، ڈھانچا، ٹھاٹھر جس کو منڈھ کر چھت یا چھپر یا دیوار بنائی جائے
  • طور طریق، ناز و انداز، سج دھج
  • ڈھنگ، طریقہ
  • آرائش، زیب و زینت، شان وشکوہ
  • (سپاہ گری) لکڑی پھین٘کنے والوں کا لکڑی پھین٘کتے وقت ایک خاص وضع سے کھڑا ہونا، پین٘ترا، مقابلے کے وقت حریف کے سامنے کھڑے ہونے کا اُستادان فن کا مقرر کیا ہوا ڈھنگ، ٹھاٹ کا عام طریقہ یہ ہے کہ بایاں پیر آگے بڑھا کر تھوڑا خم دیتے ہیں اور اسی پر جسم کا وزن تول کر سینہ سپر تلوار یا لکڑی کندھے پر تانے ہوے حریف پر وار کرنے کی گھات میں کھڑے ہوتے ہیں
  • جلوس، سامان سواری، دھوم دھام
  • کبوتروں کا خوشی میں پر جھڑ جھڑانا، مرغ کا پر جھاڑ کر اذاں دینا
  • وہ انداز جو مرغ کا مرغ سے لڑنے کو بڑھتے وقت ہوتا ہے
  • ستار سارنگی وغیرہ کی کھون٘ٹی درست کرکے اس کی آواز کا اتار چڑھاو ٹھیک کرنا، لے، دھن، طرز، گانے کا انداز
  • مشترک سروں کی اساس پر راگوں کی درجہ بندی
  • اسباب، لوازم خصوصی
  • (مجازاً) مال و متاع، پون٘جی، دھن دولت، جائداد، ساز و سامان
  • تدبیر، انتظام
  • مفصل بیان، منظر وغیرہ

شعر

English meaning of ThaaT

Noun, Masculine

  • splendour, magnificence, decoration, pomp, elegance
  • fashion, mould
  • style, attitude
  • any one of the seven families of ragas of Pakistani and Indian classical music
  • framework on which the roof of a house is thatched
  • requisites, effects, goods
  • money, riches, luxury

ठाट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ठाठ
  • ऐश, आराम, भड़क, तौर तरीक़ा
  • सजधज, शान
  • रोक या रक्षा के काम आने वाला बाँस का ढाँचा
  • सितार का तार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹھاٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹھاٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone