تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تھاپ مارنا" کے متعقلہ نتائج

تھاپ

تان کے موقع پر طبلے یا ڈھولک پر یا کسی اور موقع پر ہتھیلیوں یا دونوں ہاتھ کی انگلیوں کی ضرب ، ساز کے چڑھائو یا اتار کے سُروں کے آخری سُر بجنے کے بعد پلٹے سے قبل ٹھیرائو کا اشارہ جو طبلے یا ڈھول پر ہتھیلی کی ضرب لگا کر دیا جائے.

تھاپ دینا

طبلے یا ڈھولک وغیرہ پر ہاتھ کی ضرب لگانا یا بجانا، ناچ گانا وغیرہ شروع کرنے کا اشارہ دینا

تھاپ پَڑنا

طبلہ بجانے والے کا ہاتھ طبلے پر قاعدے سے پڑنا، ڈھولک وغیرہ پر ہاتھ کی ضرب لگنا، راگ یا گانا شروع کرنے کا اشارہ دینا

تھاپ ہونا

قدر ہونا، عزت ہونا

تھاپ مارنا

تھاپ دینا

تھاپ لَگنا

۔تھاپ پڑنا۔ ؎

تھاپ لَگانا

رک : تھاپ پڑنا معنی نمبر ۲

تھاپا

(ہندو) شادی بیاہ یا مونڈن کے موقع کی ایک رسم جس میں گھر کی دیوار پر ہلدی میں اپنے ہاتھ رنگ کر چھاپے لگاتے اور انہیں پوجتے ہیں

تھاپی

تھاپنے کی آواز، تھپکی، ہتھیلی سے بنایا ہوا نشان، کمھار کا وہ اوزار جس سے برتن گڑھنا یا مٹی گوندھتا ہے

تھاپ سَہارْنا

سختی یا مصیبت جھیلنا ، تکلیف اُٹھانا

تھانپ

رک : تھم.

تھاپْنا

(ہندو) گوہر پاتِھنا ، اپلے بنانا.

تھاپْرا

چھوٹی ناؤ، ڈونگر

تھاپَر

تھپڑ

تھاپَٹْیا

(ٹھگی) ٹھگ کمہار یا کمہار

تھاپَن ہار

قائم کرنے والا ، بنیاد رکھنے والا

تھاپْنا کی پُوجا

رک : تھاپنا (۲)

ٹَھپ

کسی کام یا کاروبار کا پوری طرح بند رہنا یا رک جانا، کھلی ہوئی کتاب کو یکایک بند کرنے سے پیدا ہونے والی آواز

تھوپ

پالکی اور اسی قسم کی دوسری سواریوں کا پچھلا ڈنڈا جو اگلے ڈنڈے کے مقابلے میں کسی قدر خمدار ہوتا ہے اس کی وجہ سے پچھلے کہاروں کو کندھا لگانے میں سہولت ہوتی ہے

ٹھیپ

ٹِھیپ

ایک برتن جس میں فقیر آگ رکھتے ہیں ، ٹھیکرا ، گھڑے کا نچلا حصہ .

تھانپا

غلہ ناپنے کا ایک پیمانہ

تھانپھ

رک : تھانْب ، تھم.

تھوپ تَھاپ دینا

رفع دفع کردینا، دبا دینا، مٹا دینا

تھوپ تَھاپ کَرْنا

کسی معاملے کو دبا دینا، رفع دفع کرنا، لیپا پوتی کرنا، ٹال دینا

تھوپ تھاپ کَر دینا

۔(عو) رفع دفع کردینا۔ مٹا دینا۔ دبا دینا۔ محصنات) میاں ناظر کے ملاحظہ سے کوتوالی والوں نے تھوپ تھاپ کردی۔

تھوپ تَھاپ کَر حَوالے کَرنا

جلدی جلدی اور خراب طور پر مرمت کرکے یا بناکر دینا

شیر تھاپ

(کُشتی) ایک دان٘و جس کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ ایک پہلوان اپنے مدّمقابل کو جو داہنے پیترے پر کھڑا ہو اپنا بایاں قدم بڑھا کر اپنے اپنے ہاتھ سے اس کی داہنی ران، گُھٹنے کے قریب سے اپنی طرف کھینچتا ہے اور فوراً اپنے بائیں ہاتھ کی کلائی مدِّمقابل کے گلے پر زور سے جما کر ریل دیتا ہے جس سے مدِّمقابل چت گر جاتا ہے

طَبْلے پَر تھاپ پَڑْنا

طبلہ شروع کرتے وقت ایک خاص انداز سے داہنا ہاتھ طبلے پر مارنا.

طَبْلے کی تھاپ

طبلے کی وہ مخصوص آواز جو طبلہ بجانے میں ابتداً ایک خاص انداز سے طبلے پر داہنا ہاتھ مارنے سے پیدا ہوتی ہے.

ڈھولَک کی تھاپ

ڈھولک پر دائیں ہاتھ سے ماری جانے والی ضرب.

طَبْلے پَر تھاپ ہونا

طبلہ ٹھن٘کنا ، طبلہ بجنا .

ٹَھپ پَڑْنا

رک : ٹھپ ہونا.

ٹَھپّے دار

ٹکسال کا ، ٹھپے کا ، ٹھپے والا.

ٹَھپّے ساز

ٹھپے بنانے والا لوہار

تھوپ دینا

جان بوجھ کر کسی کے سر الزام لگا دینا

ٹھیپی دار

کاگ سے بند کیا ہوا

ٹَھپ ٹَھپ

کسی چیز (کواڑ وغیرہ) کے پیٹنے کی آواز ، رک : ٹک ٹک.

تھوپ لینا

لگا لینا.

تھوپ کَرنا

تھوپنا ، لیپنا ، لیسنا.

تَھپیڑا

طمانچہ، تھپڑ، ضرب

تَھپْ تَھپانا

ہتھیلی یا پورے ہاتھ یا کسی اور چپٹی چیز سے آہستہ آہستہ ضرب لگانا، تھپکی لگانا

تَھپیڑْنا

تھپیڑا دینا، تھپیڑا لگانا

ٹھپ ہونا

کسی کام کاج کا بہت کم یا ختم ہوجانا، کسی کارخانے یا تماشا گاہ وغیرہ کا بند ہو جانا

ٹھیپی ٹَھور

جگہ جگہ ، کئی جگہ پر ، مختلف جگہ پر .

ٹھیپی بے ٹَھور

موقع بے موقع ، جابیجا .

تَھپْڑی

ادنیٰ قسم کا پتلا تھپواں اپلا، چاپڑی

تَھپْڑا

تھپڑ، پلاسٹر وغیرہ کا ٹکڑا، تہہ وغیرہ

تھوپْڑا

رک : تھوبڑا.

تَھپڑانا

تھپڑ مارنا

تھوپ نَسْری

(گاڑی بان) وہ بانْس جو پھڑ یعنی بم کی جھوک میں لگے ہوتے ہیں.

تُحفوں

تَھپَّڑ

ہاتھ کی ضرب جو عموماً منھ یا سر پر لگائی جاتی ہے، طمانچہ

تُھونپْڑا

باجرے یا جوار کا دلیا ، تھومڑا .

تَھپَّڑ دینا

طمانچہ مارنا

تَھپْڑی لَڑْنا

تالی بجا بجا کر لڑنا ، (عورتوں یا زنخوں کی طرح) لڑنا جھگڑنا.

تَھپَّڑ لَگانا

تَھپَّڑ کھانا

تَھپَّڑ کے تَھپَّڑ مَیل جَما ہے

جسم پر میل کی تہیں جمی ہیں ، بڑا کشیف آدمی ہے

تَھپْڑی پِٹْوانا

رسوائی کرنا ، بدنام کرانا ، مذاق اڑانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تھاپ مارنا کے معانیدیکھیے

تھاپ مارنا

thaap maarnaaथाप मारना

محاورہ

مادہ: تھاپ

تھاپ مارنا کے اردو معانی

  • تھاپ دینا
  • شیر کا تھپڑ مارنا، پہلوانوں کا ماتھے پر تھپکی دینا
  • تھاپ پڑنا

English meaning of thaap maarnaa

  • slap, pat, beat drum

थाप मारना के हिंदी अर्थ

  • रुक : थाप देना
  • रुक : थाप पड़ना मानी नंबर
  • शेर का थप्पड़ मारना : पहलवानों का माथे पर थपकी देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تھاپ مارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تھاپ مارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone