تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَھپْڑی" کے متعقلہ نتائج

تَھپْڑی

ادنیٰ قسم کا پتلا تھپواں اپلا، چاپڑی

تَھپْڑی بَجْنا

تھپڑی بجانا کا لازم

تَھپْڑی مارنا

رک : تالی بجانا.

تَھپْڑی لَڑْنا

تالی بجا بجا کر لڑنا ، (عورتوں یا زنخوں کی طرح) لڑنا جھگڑنا.

تَھپْڑی پِیٹْنا

رک : تھپڑی بجانا.

تَھپْڑی بَجانا

تالی بجانا، مذاق اڑانا، تضحیک کرنا، رسوا کرنا، بےعزت کرنا

تَھپْڑی پِٹْنا

تھپڑی پیٹنا (رک) کا لازم.

تَھپْڑی پِٹْوانا

رسوائی کرنا ، بدنام کرانا ، مذاق اڑانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَھپْڑی کے معانیدیکھیے

تَھپْڑی

thap.Diiथपड़ी

اصل: ہندی

وزن : 22

تَھپْڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ادنیٰ قسم کا پتلا تھپواں اپلا، چاپڑی
  • بیسن کی پوری جس میں ہینگ زیرا اور نمک پڑا ہوتا ہے

اسم، مذکر

  • ہتھیلی پر ہتھیلی مار کر آواز پیدا کرنا، تالی
  • رسوائی، مذمت، بدنامی، ڈھنڈورا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of thap.Dii

Noun, Feminine

  • slap, beat

Noun, Masculine

  • clapping

थपड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • थपोड़ी
  • (ह) मुअन्नस। ताली। दोनों हथेलियों को मुलाइम हाथ बजाना
  • अदना क़िस्म आग का पुतला थपवां उपला, चापड़ी
  • बेसिन की पूरी जिस में हैंग ज़ीरा और नमक पड़ा होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَھپْڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَھپْڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone