تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تھالی پھِرنا" کے متعقلہ نتائج

تَشْتَری

چھوٹی رکابی، پلیٹ، تھالی

طَشْتَری

چھوٹی رکابی، پلیٹ، تھالی

طَشْتَری لِکْھنا

(عملیات) کسی عامل کا چینی کی رکابی پر قرآن شریف کی آیتیں لکھ کر دینا (جس کو دھوکر پینے سے کئی امراض رفع ہوتے ہیں)

طَشْتَری نُما

طشتری کی شکل کا تہہ دار.

اُڑَن تَشْتَری

بیسویں صدی کے وسط میں خیال کیا جاتا تھا کہ فضا میں تشتری نما چیزیں موجود ہیں جو خلا میں موجود دوسرے ستارے کی کسی مخلوق کے چھوڑے ہوئے خفیہ میزائل، فریب ہائے نظر، قدرتی مظاہر یا گاڑیاں وغیرہ ہیں

اُڑَن طَشْتَری

بیسویں صدی کے وسط میں خیال کیا جاتا تھا کہ فضا میں تشتری نما چیزیں موجود ہیں جو خلا میں موجود دوسرے ستارے کی کسی مخلوق کے چھوڑے ہوئے خفیہ میزائل، فریب ہائے نظر، قدرتی مظاہر یا گاڑیاں وغیرہ ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تھالی پھِرنا کے معانیدیکھیے

تھالی پھِرنا

thaalii phirnaaथाली फिरना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: تھالی

  • Roman
  • Urdu

تھالی پھِرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • مداریوں کا ایک کرتب جس میں کرتب دکھانے والے تھالی کو بانس وغیرہ پر رکھ کر ایسی ترکیب کرتے ہیں کہ تھالی خود بخود ناچتی نظر آتی ہے
  • بہت زیادہ ہجوم ہونا، اس کثرت سے لوگوں کا مجمع ہونا کہ اگر تھالی پھینکیں تو سروں پر ہی رہے زمین پر نہ گرنے پائے

Urdu meaning of thaalii phirnaa

  • Roman
  • Urdu

  • madaariyo.n ka ek kartab jis me.n kartab dikhaane vaale thaalii ko baans vaGaira par rakh kar a.isii tarkiib karte hai.n ki thaalii KhudabKhud naachtii nazar aatii hai
  • bahut zyaadaa hujuum honaa, is kasrat se logo.n ka majmaa honaa ki agar thaalii phainkii.n to suro.n par hii rahe zamiin par na girne pa.e

English meaning of thaalii phirnaa

Compound Verb

  • being too crowded, there should be such a large amount of people that if the plate is thrown, it should not fall on the ground on the head
  • a trick of Madaris in which jugglers place jaggery on bamboo etc. and make such a trick that the thali itself is seen dancing.

थाली फिरना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • बहुत अधिक भीड़-भाड़ होना, इतने प्रचूर मात्रा में लोगों का मजमा होना कि अगर थाली फेंकी जाए तो सरों पर ही रहे ज़मीन पर न गिरने पाए
  • मदारियों का एक करतब जिसमें करतब दिखाने वाले थाली को बांस आदि पर रख कर ऐसा जुगाड़ करते हैं कि थाली स्वयं नाचती नज़र आती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَشْتَری

چھوٹی رکابی، پلیٹ، تھالی

طَشْتَری

چھوٹی رکابی، پلیٹ، تھالی

طَشْتَری لِکْھنا

(عملیات) کسی عامل کا چینی کی رکابی پر قرآن شریف کی آیتیں لکھ کر دینا (جس کو دھوکر پینے سے کئی امراض رفع ہوتے ہیں)

طَشْتَری نُما

طشتری کی شکل کا تہہ دار.

اُڑَن تَشْتَری

بیسویں صدی کے وسط میں خیال کیا جاتا تھا کہ فضا میں تشتری نما چیزیں موجود ہیں جو خلا میں موجود دوسرے ستارے کی کسی مخلوق کے چھوڑے ہوئے خفیہ میزائل، فریب ہائے نظر، قدرتی مظاہر یا گاڑیاں وغیرہ ہیں

اُڑَن طَشْتَری

بیسویں صدی کے وسط میں خیال کیا جاتا تھا کہ فضا میں تشتری نما چیزیں موجود ہیں جو خلا میں موجود دوسرے ستارے کی کسی مخلوق کے چھوڑے ہوئے خفیہ میزائل، فریب ہائے نظر، قدرتی مظاہر یا گاڑیاں وغیرہ ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تھالی پھِرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تھالی پھِرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone