تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹھاکُر باڑی" کے متعقلہ نتائج

باڑی

کانٹوں وغیرہ کا احاطہ جو باغ یا کھیت وغیرہ کے گرد ہو

باڑی کرنا

باغبانی کا کام کرنا ، مالی کا پیشہ کرنا .

باڑی چُنْنا

درختوں سے پھل کھیت سے ترکاری یا ڈوڈوں سے کپاس اکٹھا کرنا

باڑی بِینْنا

درختوں سے پھل کھیت سے ترکاری یا ڈوڈوں سے کپاس اکٹھا کرنا

باڑی میں بارَہ آم سَٹّی اَٹھارہ آم

فصل میں گرانی اور غیر فصل میں ارزانی ؛ نوکر کا آقا سے بھی زیادہ مزاج .

کھاتا باڑی

کھتّا جو تہ خانے میں ہو.

باغ باڑی

(استعارہً) بال بچے

کالی باڑی

بنگالی ہندوؤں کا مندر جہاں کالی دیوی پوجا ہوتی ہے .

کھیتی باڑی

کسانی، کاشت کاری، زراعت، اناج اگانے کا کام یا پیشہ

گولا باڑی

اناج کی کوٹھی

آڑی باڑی

ترچھی

جھاڑی باڑی

جھاڑی بُوٹی.

پُھول باڑی

رک : پھول باڑ .

اُڑا باڑی

توڑا ، کمی.

گُل باڑی

باغ، باغیچہ

گُلاب باڑی

وہ باغ جو شاہی محل سے ملحق ہو، وہ باغ جو مکاں سے ملحق ہو، گلال باڑی

اُوڑا باڑی

(لفظاً) پیداوار کی کمی یا قحط ، (مراداً) قحط ، کمی.

گُلال باڑی

وہ باغ شاہی جو شاہی محل سے ملحق ہو، وہ باغ جو مکان سے ملحق ہو

پَن باڑی

پان کی بیلوں کی کیاریاں جن پر منڈھوا بنا ہوا ہو، پن ہریج، پن بھیت، بریٹھ، بریٹھا.

بالَک باڑی

وہ درسگاہ جہاں چھوٹی عمر کے بچوں کو کھلونوں گیتوں اور مختلف کھیلوں کی مدد سے تعلیم دی جائے، کنڈر گارٹن

ٹھاکُر باڑی

کسی بت کا مندر، دیووں کی جگہ، کرشن مندر، پوری میں قائم جگن ناتھ کا مندر، سکھوں کا گرودوارا

اِیکھ باڑی

(کاشتکاری) وہ کھیت جو ایکھ کی کاشت کے لیے مخصوص ہو .

پُھل باڑی

پُھل (رک) کا تحتی .

کھیتی باڑی ہَری بَھری

(دعا) آل اولاد کی خوشیاں نصیب ہوں .

لَڑیں سانڈ باڑی کا بُھرکَس

بڑے لوگوں میں لڑائی ہو اور غریبوں کا نقصان ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھاکُر باڑی کے معانیدیکھیے

ٹھاکُر باڑی

Thaakur-baa.Diiठाकुर-बाड़ी

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

ٹھاکُر باڑی کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث

  • کسی بت کا مندر، دیووں کی جگہ، کرشن مندر، پوری میں قائم جگن ناتھ کا مندر، سکھوں کا گرودوارا

Urdu meaning of Thaakur-baa.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • kisii but ka mandir, devo.n kii jagah, krishN mandir, puurii me.n qaayam jagan naath ka mandir, sikho.n ka guruudvaaraa

English meaning of Thaakur-baa.Dii

Sanskrit, Hindi - Noun, Feminine

ठाकुर-बाड़ी के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باڑی

کانٹوں وغیرہ کا احاطہ جو باغ یا کھیت وغیرہ کے گرد ہو

باڑی کرنا

باغبانی کا کام کرنا ، مالی کا پیشہ کرنا .

باڑی چُنْنا

درختوں سے پھل کھیت سے ترکاری یا ڈوڈوں سے کپاس اکٹھا کرنا

باڑی بِینْنا

درختوں سے پھل کھیت سے ترکاری یا ڈوڈوں سے کپاس اکٹھا کرنا

باڑی میں بارَہ آم سَٹّی اَٹھارہ آم

فصل میں گرانی اور غیر فصل میں ارزانی ؛ نوکر کا آقا سے بھی زیادہ مزاج .

کھاتا باڑی

کھتّا جو تہ خانے میں ہو.

باغ باڑی

(استعارہً) بال بچے

کالی باڑی

بنگالی ہندوؤں کا مندر جہاں کالی دیوی پوجا ہوتی ہے .

کھیتی باڑی

کسانی، کاشت کاری، زراعت، اناج اگانے کا کام یا پیشہ

گولا باڑی

اناج کی کوٹھی

آڑی باڑی

ترچھی

جھاڑی باڑی

جھاڑی بُوٹی.

پُھول باڑی

رک : پھول باڑ .

اُڑا باڑی

توڑا ، کمی.

گُل باڑی

باغ، باغیچہ

گُلاب باڑی

وہ باغ جو شاہی محل سے ملحق ہو، وہ باغ جو مکاں سے ملحق ہو، گلال باڑی

اُوڑا باڑی

(لفظاً) پیداوار کی کمی یا قحط ، (مراداً) قحط ، کمی.

گُلال باڑی

وہ باغ شاہی جو شاہی محل سے ملحق ہو، وہ باغ جو مکان سے ملحق ہو

پَن باڑی

پان کی بیلوں کی کیاریاں جن پر منڈھوا بنا ہوا ہو، پن ہریج، پن بھیت، بریٹھ، بریٹھا.

بالَک باڑی

وہ درسگاہ جہاں چھوٹی عمر کے بچوں کو کھلونوں گیتوں اور مختلف کھیلوں کی مدد سے تعلیم دی جائے، کنڈر گارٹن

ٹھاکُر باڑی

کسی بت کا مندر، دیووں کی جگہ، کرشن مندر، پوری میں قائم جگن ناتھ کا مندر، سکھوں کا گرودوارا

اِیکھ باڑی

(کاشتکاری) وہ کھیت جو ایکھ کی کاشت کے لیے مخصوص ہو .

پُھل باڑی

پُھل (رک) کا تحتی .

کھیتی باڑی ہَری بَھری

(دعا) آل اولاد کی خوشیاں نصیب ہوں .

لَڑیں سانڈ باڑی کا بُھرکَس

بڑے لوگوں میں لڑائی ہو اور غریبوں کا نقصان ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹھاکُر باڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹھاکُر باڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone