تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھیتی باڑی" کے متعقلہ نتائج

کھیتی باڑی

کسانی، کاشت کاری، زراعت، اناج اگانے کا کام یا پیشہ

کھیتی باڑی ہَری بَھری

(دعا) آل اولاد کی خوشیاں نصیب ہوں .

کھیتی باڑی کَرنا

کسانی کرنا، کاشت کاری کرنا، زراعت کرنا، بونے جوتنے کا کام کرنا، بونا جوتنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کھیتی باڑی کے معانیدیکھیے

کھیتی باڑی

khetii-baa.Diiखेती-बाड़ी

اصل: ہندی

وزن : 2222

دیکھیے: کھیتی

کھیتی باڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسانی، کاشت کاری، زراعت، اناج اگانے کا کام یا پیشہ
  • کھیت، کشت

شعر

English meaning of khetii-baa.Dii

Noun, Feminine

खेती-बाड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खेत में अनाज बोने का कार्य, कृषि, किसानी, काश्तकारी
  • खेत

کھیتی باڑی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھیتی باڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھیتی باڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone