تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تیز رَوی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تیز رَوی کے معانیدیکھیے
تیز رَوی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- تیز رو کا اسم کیفیت، تیز چلنا، تیز رو ہونا
شعر
کہئے تو مجھ کو تیز روی کس نے بخش دی
انورؔ مرے سفر کی تھکن کون لے گیا
تمہاری تیز روی دے گی کیا سوائے غبار
کہ نقش پا بھی نتیجے سبک روی کے ہیں
آنکھ والو یوں مری خاک تماشا نہ کرو
سننے والو یہ مری تیز روی بولتی ہے
English meaning of tez-ravii
Noun, Feminine
- accelerative, swiftness, rapidity
- fast paced
तेज़-रवी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- तेज़गाम, शीघ्र गाम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تیز رَوی)
تیز رَوی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔