تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تیز و تُنْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تیز و تُنْد کے معانیدیکھیے
تیز و تُنْد کے اردو معانی
صفت
- طوفانی، تیز رفتار، بہت تیز (شراب، آب و ہوا وغیرہ)، جلد مد ہوش کر دینے والا
شعر
تیز و تند ہوا کے ہاتھوں کیا بیتے یہ بات الگ
شاخیں جب تک ساتھ نہ چھوڑیں پتا پیلا کیسے ہو
وہ تیز و تند دھاروں میں بہنے کے باوجود
اس بحر بیکراں کی وہ رکھتا خبر بھی ہو
English meaning of tez-o-tund
Adjective
- fast and furious, hot, swift, bitter (wine or atmosphere etc.) quick addicts,
तेज़-ओ-तुंद के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बहुत तेज, प्रचंड, अति तीव्र, बहुत तेज़ (शराब, वातावरण आदि), जल्दी नशा करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تیز و تُنْد)
تیز و تُنْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔