تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَبْرُو پَر بَل ہونا" کے متعقلہ نتائج

اَبْرُو پَر بَل ہونا

ماتھے پر ناگواری، ناپسندیدگی، یا غصے سے شکنیں پڑنا

بَل پَر ہونا

مغرور ہونا

تیوَر پَر بَل ہونا

ناخوشی ، غصے یا جھنجھلاہٹ کا اظہار ہونا.

تیوْری پَر بَل ہونا

چیں بجبیں ہونا ، غصے ، ملال یا جھنجھلاہٹ سے پیشانی پر بَل پڑنا.

اَبْرُو پَر بَل آنا

ماتھے پر ناگواری، ناپسندیدگی، یا غصے سے شکنیں پڑنا

اَبْرُو پَر بَل پڑنا

ماتھے پر ناگواری، ناپسندیدگی، یا غصے سے شکنیں پڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَبْرُو پَر بَل ہونا کے معانیدیکھیے

اَبْرُو پَر بَل ہونا

abruu par bal honaaअबरू पर बल होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

اَبْرُو پَر بَل ہونا کے اردو معانی

  • ماتھے پر ناگواری، ناپسندیدگی، یا غصے سے شکنیں پڑنا
  • غصہ آنا

Urdu meaning of abruu par bal honaa

  • Roman
  • Urdu

  • maathe par naagavaarii, naapsandiidgii, ya Gusse se shikne.n pa.Dnaa
  • Gussaa aanaa

अबरू पर बल होना के हिंदी अर्थ

  • माथे पर अप्रियता, नापसंदीदगी, या क्रोध से माथे पर बल पड़ना
  • क्रोध आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَبْرُو پَر بَل ہونا

ماتھے پر ناگواری، ناپسندیدگی، یا غصے سے شکنیں پڑنا

بَل پَر ہونا

مغرور ہونا

تیوَر پَر بَل ہونا

ناخوشی ، غصے یا جھنجھلاہٹ کا اظہار ہونا.

تیوْری پَر بَل ہونا

چیں بجبیں ہونا ، غصے ، ملال یا جھنجھلاہٹ سے پیشانی پر بَل پڑنا.

اَبْرُو پَر بَل آنا

ماتھے پر ناگواری، ناپسندیدگی، یا غصے سے شکنیں پڑنا

اَبْرُو پَر بَل پڑنا

ماتھے پر ناگواری، ناپسندیدگی، یا غصے سے شکنیں پڑنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَبْرُو پَر بَل ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَبْرُو پَر بَل ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone