تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tern" کے متعقلہ نتائج
tern کے لیے اردو الفاظ
tern کے اردو معانی
اسم
- خاندان Sternidae کی سمندری چڑیا ، بحری بگلے سےمشابہ مگر چھوٹی جس کی دُم دوشاخہ ہو تی ہے ۔.
- تگڈّم ، تین کا مجموعہ ، سہ عددی سلسلہ خصوصاً لاٹری یا قرعہ اندازی میں جس پر بڑا انعام ملتا ہے-.
- یہ انعام ۔.
tern के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ख़ानदान Sternidae की समुंद्री चिड़िया , बहरी बगुले से मुशाबेह मगर छोटी जिस की दम दो शाख़ा होती है ।
- तगड्डम , तीन का मजमूआ , सहि अददी सिलसिला ख़ुसूसन लॉटरी या क़ुरआ अंदाज़ी में जिस पर बड़ा इनाम मिलता है-
- ये इनाम ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ternary form
موسیقی: ایک دُھن جس میں پہلا موضوعی قطعہ ایک درمیانی قطعے کے بعد موافق کلید میں دہرایا جاتا ہے ۔.
terne
(terne metal کا اختصار) سیسہ کا بھرت جس میں ۲۰ فیصد ٹین اور اکثر سُرمے کی بھی آمیزش ہوتی ہے ۔.
تَرْنِیاں
ہرات میں پانی جانے والی ان٘گور کی ایکسو بیس (۱۲۰) قسموں میں سے ایک قسم جو نہایت لذیذ اور گداز ہوتی ہے یہ ان٘گور بید کے ٹوکروں میں بازار میں آتے ہیں اس وجہ سے یہ نام پڑا.
ٹارَن
قدیم وضع کے کولھو کی لاٹ کے نچلے سرے پر چوپارا شکل کی بنی ہوئی تھاپ جو گنے کے ٹکڑوں کو مڑوڑی دے کر توڑتی اور اس نکالتی ہے، آن٘ڑی، چولیا، ڈھیکی .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (tern)
tern
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔