Search results
Saved words
Showing results for "Tekii"
Meaning ofSee meaning Tekii in English, Hindi & Urdu
English meaning of Tekii
Adjective
- supported, reliable, trustworthy, certain, positive
- abstinent
- a wooden log used to support a half-formed roof
टेकी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अपनी टेक या प्रतिज्ञा या हठ पर अड़ा रहने वाला।
- जिद्दी। पुं० = तकला। पुं० = टेकानी।
- अपनी टेक या ज़िद (हठ) पर अड़ा रहने वाला।
ٹیکی کے اردو معانی
صفت
- سہارا کیا ہوا ، بھروسہ یا اعتماد کے قابل ، یقینی
- ٹیک ، ٹیکا ، سہارا.
- چلتے چلتے تھوڑی دیر کو ٹھہرنا ، قیام.
- کہی ہوئی بات پر جما رہنے والا ، اڑنے والا ، ہٹی ، ضدی ، اڑیل
- کھپچیوں کا ڈھان٘چا یا اڑواڑ جس کے سہارے پالی میں لڑتے ہوئے مر جانے والے مرغ کو تھوڑی دیر کے لیے کھڑا رکھا جائے، مرغ باز مرغ کے احترام کے لیے یہ عمل کرتے ہیں تاکہ حریف اس کو زندہ سمجھ کر مرعوب رہے اور رگیدے نہیں
- وہ لکڑی جس سے چھت وغیرہ کو روک دیتے ہیں
- رک : تھاپی
- ۔(ھ۔ یائے اوّل ودوم معروف) ایک قسم کا نقرئی مُرصّع زیور جس کو عروس کی پیشانی پر لگاتے ہیں۔ اس کو ’ٹیٖکا‘ بھی کہتے ہیں۔
Showing search results for: English meaning of tekee, English meaning of teki
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (Tekii)
Tekii
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone