تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تیغ بَکَف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تیغ بَکَف کے معانیدیکھیے
تیغ بَکَف کے اردو معانی
صفت
- ہاتھ میں تلوار لیے ہوئے، تلوار چلانے پر آمادہ، لڑنے کو تیار
شعر
سخت بہت ہے مرحلہ دیکھیے کیا ہو فیصلہ
تیغ بکف حقیقتیں قلب بہ دست امیر امامؔ
ہر سو سر تسلیم رکھے صید حرم ہیں
وہ صید فگن تیغ بکف تا کدھر آوے
جاتا ہے یار تیغ بکف غیر کی طرف
اے کشتۂ ستم تری غیرت کو کیا ہوا
English meaning of teG-ba-kaf
Adjective
- sword in hand, ready to fight
तेग़-ब-कफ़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- हाथ में तलवार लिये हुए. मरने-मारने पर आमादा, वध करने को तत्पर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تیغ بَکَف)
تیغ بَکَف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔