تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ٹیڑھ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ٹیڑھ کے معانیدیکھیے
ٹیڑھ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کھی، خم، خمیدگی
- اکڑ، اینٹھ، مروڑ، شرارت، سرکشی، انحراف
- جہل، جہالت
شعر
ہم سے چلتا ہے ٹیڑھ کی اے لو
ہو گیا ہے فلک دوانا کیا
عقل نے اس میں ٹیڑھ پیدا کی
نظر آئی جو سیدھی راہ کہیں
English meaning of Te.Dh
Noun, Feminine
- crookedness
- eccentricity, perverseness
- ignorance
टेढ़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- टेढ़ापन, वक्रता
- अकड़, ऐंठ, उजड्डपन, नटखटी, शरारत
- बातचीत या व्यवहार में दिखाई देने वाला लड़ाकापन
ٹیڑھ کے مترادفات
ٹیڑھ کے متضادات
ٹیڑھ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ٹیڑھ)
ٹیڑھ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔