تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"teasel" کے متعقلہ نتائج

teasel

جنس Dipsacus کا کوئی ولایتی پودا جس میں گوکھرو لگتے ہیں، اونٹ کٹارا کی ایک قسم۔.

ٹِیزَل

خار شتر، اون٘ٹ کٹارا، ولائتی گوکھرو، لاط : Dipsacus.

tassel

پُھنْدْنا

تاصِیل

اصلیت بتانے کا عمل

تَسَلُّح

اپنے آپ کو مسلّح کرنا، ہتھیار لگانا

تَساہُل

سستی، بے پروائی، غفلت، آلسی

تَسْہِیل

آسانی، سہولت، سہل کرنا، (کام کو) آسان کرنا، ہموار کرنا

تَسَلّا

رک : تسلی .

تَسَلّی بَخْش

جس سے تسلّی ہو، تشفّی بخش، تسلی پہونچانے والا

تَسَلّی

اطمینان، تشفی، دلاسا

تسہیل ولادت

بچہ پیدا ہونے کی آسانی

تَساہُل کرنا

تاخير کرنا، دیر کرنا، سسُت ہونا، سستي کرنا، ملتوی کرنا، نظر انداز کرنا

تَسْلِیم تَفْوِیض کا فَرْق

۔ ’تسلیم بعد نزول قضا ہوتی ہے اور ’تفویض‘ قبل نزول قضا۔

تَصَلُّبُ الشَّرائِین

(طلب) شریانوں کا سخت ہو جانا (اس بیماری میں شرائین کی دیواریں سخت اور دبیز ہو جاتی ہیں ان کے اندرونی خلاؤں میں کشادگی پیدا ہوجاتی ہے شرائین جسامت میں بڑی دکھائی دیتئ ہیں ان کی لمبائی میں بھی قدرے اضافہ ہو جاتا ہے) , انگ : ARTERIOSCLEROSIS کا ترجمہ.

تَسَلّی دینا

comfort, console

تَصْلَبِ شَرائِین

hardening of the blood vessels, arteriosclerosis

تَسْلِیم رَضا کا فَرْق

۔’تسلیم‘ کا اطلاق عموماً انسانی افعال پر ہوتا ہے جو انسان کے مقابلہ میں ہوں۔ ’رضا‘ کا اطلاق اُن افعالِ انسانی پر ہوتا ہے جو قادر مطلق کے مقابلے میں ہوں۔ تسلیم میں عموماً مجبوری نہیں ہوتی لیکن رضا مجبوری کا پہلو لیے ہوتی ہے۔

تَصَلُّبِ شَرائِین

رک : تصلب الشرائین ، تصلب الشریان .

تَسَلْوا

تسلا (رک) کی تصغیر ، چھوٹا برتن

تَصَلُّف

اتراہٹ، دکھاوا، شیخی

تَسَلُّف

کسی چیز کے لئے پیشگی قیمت لینا

تَسَلّانا

دلاسا اور تسلی دینا .

تَثْلِیث فِی التَّوحِید

ایک میں تین خدا ہونے کاعقیدہ جو عیسائیوں کا عقیدہ ہے.

تَسَلُّط پانا

قبضہ کرنا

تَسَلُّط جَمْنا

حکومت قائم ہونا، غلبہ ہونا

تَسَلُّط جَمانا

حکومت قائم کرنا، غلبہ حاصل کرنا

تَسَلُّط بَیٹھنا

غلبہ ہونا، حکومت ہونا، قبضہ ہونا

تَسْلِیم شُدَہ

رک: تسلیم ، مُسَلَّم، مانا ہوا

تَثْلِیثِ زاوِیَہ

زاویے کے تین صلعوں پت مشتمل ہونے کا عمل جو محال ہے یعنی زاویہ ہمیشہ دو ضلعوں سے بنے گا تین سے نہیں بن سکتا.

تَسْلِیمات عَرْض کَرنا

کسی بزرگ یا بڑے آدمی کوجھک کر سلام کرنا

تَسَلُّط یاب ہونا

غلبہ پانا ، قبضہ کرنا ، ائرونفوذ جمانا .

تَسْلِیم تاشی

وہ پتھر جو اشخاص فرقہ بیکتاشی گردن میں لٹکاتے ہیں بنام تسلیم تاشی یعنی سنگ اطاعت نامزد ہے

تَسْلِیم عَرض ہے

سلام عرض ہے، سلام کرتا ہوں

تَسْلِیم

سلام کرنا ،سلام کہنا

تَسْلِیم و رَضا

اپنے آپ کو خدا کے حوالے کرنا، اس کی رضا پر راضی ہونا

تَسْلِیم گاہ

قلعے وغیرہ کا وہ حصہ جہاں کھڑے ہو کر بادشاہ وغیرہ کو سلام کرتے ہیں ، مجریٰ گاہ ، (مجازاََ) دربار شابی ، بارگاہ سرکار ۔

تَسَلُّط

غلبہ، حکومت، زور

tesla coil

امالے (انڈکشن ) کے لیے استعمال ہونے والا کنڈل جو اعلیٰ تعدّد ارتعاش کی اے سی ( بدلتی رو) پیدا کرتا ہے ۔.

tasselled

پھندنا

tessellated

پچی کاری کا یا اس سے مشابہ ۔.

تَثلِیث کَرنا

To trisect, to divide into three parts.

تَصَلُّب

سختی، شدت

تَسَلُّمْ

تسلیم ، سلام کہنا .

تَسَلُّس

دھوکا، دغا

تَصْلِیف

لاف زنی، شیخی، اتراہٹ، دکھاوا

تَسَلُّخ

(لفظاََ) بکے کے بچے کی کھال انارنا ؛ (بیماری یا گرمی کی وجہ سے) کھال کا اثر جانا

تَسْلِیمات بَجا لانا

کسی بزرگ یا بڑے آدمی کوجھک کر سلام کرنا

تَسَلْسُل

لڑی ملا ہونے کا عمل، کڑی سے کڑی ملنے کی حالت، سلسلہ‏، روانی، تواتر

تَسْلِیم کَرنا

ماننا، قبول کرنا، منظور کرنا

تَسْلِیم و نِیاز

آداب و بندگی (عموماََ خطوط وغیرہ کی ابتدا میں مستعمل)

تَسْلِیم بَجا لانا

۔سلام کرنا

تَصَلُّبِ شِرْیان

رک : تصلب الشرائین ، تصلب الشریان .

تَسْلِیم ہونا

خدا کی مرضی پر جھک جانا، راضی برضا ہونا

تَسْلا

چینی، تانبے یا پیتل وغیرہ کا کھلے منھ کا برتن (جو آٹا گوندھنے یا ہاتھ پاؤں دھونے کے کام آتاہے)

تاسْلا

وہ رسی، جسے بھالوؤں کو نچانے کے وقت قلندر ان کے گلے میں ڈالے رہتے ہیں

tussle

کَشاکَش

تِسالا

تین برس کا ، سہ سالہ (گھوڑے وغیرہ کی عمر یا حساب کے ضمن میں)

طاؤُسُ الْمَلائِکَہ

فرشتوں میں سب سے خوبصورت ، فرشتوں کا سردار.

تَسْلِیْمِ عِشْق

accepting of love

تَشْلا

رک : تسلا .

teasel کے لیے اردو الفاظ

teasel

teasel کے اردو معانی

اسم

  • جنس Dipsacus کا کوئی ولایتی پودا جس میں گوکھرو لگتے ہیں، اونٹ کٹارا کی ایک قسم۔.
  • گوکھرو سے ملتی ہوئی کوئی چیز، کپڑے پر رواں ابھارنے کے لیے ۔.

فعل

  • ( پوشاک کو ) روئیں دار بنانا ۔.

teasel के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • जिन्स Dipsacus का कोई वलाएती पौदा जिस में गोखरू लगते हैं, ऊंट कटारा की एक क़िस्म।
  • गोखरू से मिलती हुई कोई चीज़, कपड़े पर रवां उभारने के लिए ।

क्रिया

  • ( पोशाक को ) रोईं दार बनाना ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

teasel

جنس Dipsacus کا کوئی ولایتی پودا جس میں گوکھرو لگتے ہیں، اونٹ کٹارا کی ایک قسم۔.

ٹِیزَل

خار شتر، اون٘ٹ کٹارا، ولائتی گوکھرو، لاط : Dipsacus.

tassel

پُھنْدْنا

تاصِیل

اصلیت بتانے کا عمل

تَسَلُّح

اپنے آپ کو مسلّح کرنا، ہتھیار لگانا

تَساہُل

سستی، بے پروائی، غفلت، آلسی

تَسْہِیل

آسانی، سہولت، سہل کرنا، (کام کو) آسان کرنا، ہموار کرنا

تَسَلّا

رک : تسلی .

تَسَلّی بَخْش

جس سے تسلّی ہو، تشفّی بخش، تسلی پہونچانے والا

تَسَلّی

اطمینان، تشفی، دلاسا

تسہیل ولادت

بچہ پیدا ہونے کی آسانی

تَساہُل کرنا

تاخير کرنا، دیر کرنا، سسُت ہونا، سستي کرنا، ملتوی کرنا، نظر انداز کرنا

تَسْلِیم تَفْوِیض کا فَرْق

۔ ’تسلیم بعد نزول قضا ہوتی ہے اور ’تفویض‘ قبل نزول قضا۔

تَصَلُّبُ الشَّرائِین

(طلب) شریانوں کا سخت ہو جانا (اس بیماری میں شرائین کی دیواریں سخت اور دبیز ہو جاتی ہیں ان کے اندرونی خلاؤں میں کشادگی پیدا ہوجاتی ہے شرائین جسامت میں بڑی دکھائی دیتئ ہیں ان کی لمبائی میں بھی قدرے اضافہ ہو جاتا ہے) , انگ : ARTERIOSCLEROSIS کا ترجمہ.

تَسَلّی دینا

comfort, console

تَصْلَبِ شَرائِین

hardening of the blood vessels, arteriosclerosis

تَسْلِیم رَضا کا فَرْق

۔’تسلیم‘ کا اطلاق عموماً انسانی افعال پر ہوتا ہے جو انسان کے مقابلہ میں ہوں۔ ’رضا‘ کا اطلاق اُن افعالِ انسانی پر ہوتا ہے جو قادر مطلق کے مقابلے میں ہوں۔ تسلیم میں عموماً مجبوری نہیں ہوتی لیکن رضا مجبوری کا پہلو لیے ہوتی ہے۔

تَصَلُّبِ شَرائِین

رک : تصلب الشرائین ، تصلب الشریان .

تَسَلْوا

تسلا (رک) کی تصغیر ، چھوٹا برتن

تَصَلُّف

اتراہٹ، دکھاوا، شیخی

تَسَلُّف

کسی چیز کے لئے پیشگی قیمت لینا

تَسَلّانا

دلاسا اور تسلی دینا .

تَثْلِیث فِی التَّوحِید

ایک میں تین خدا ہونے کاعقیدہ جو عیسائیوں کا عقیدہ ہے.

تَسَلُّط پانا

قبضہ کرنا

تَسَلُّط جَمْنا

حکومت قائم ہونا، غلبہ ہونا

تَسَلُّط جَمانا

حکومت قائم کرنا، غلبہ حاصل کرنا

تَسَلُّط بَیٹھنا

غلبہ ہونا، حکومت ہونا، قبضہ ہونا

تَسْلِیم شُدَہ

رک: تسلیم ، مُسَلَّم، مانا ہوا

تَثْلِیثِ زاوِیَہ

زاویے کے تین صلعوں پت مشتمل ہونے کا عمل جو محال ہے یعنی زاویہ ہمیشہ دو ضلعوں سے بنے گا تین سے نہیں بن سکتا.

تَسْلِیمات عَرْض کَرنا

کسی بزرگ یا بڑے آدمی کوجھک کر سلام کرنا

تَسَلُّط یاب ہونا

غلبہ پانا ، قبضہ کرنا ، ائرونفوذ جمانا .

تَسْلِیم تاشی

وہ پتھر جو اشخاص فرقہ بیکتاشی گردن میں لٹکاتے ہیں بنام تسلیم تاشی یعنی سنگ اطاعت نامزد ہے

تَسْلِیم عَرض ہے

سلام عرض ہے، سلام کرتا ہوں

تَسْلِیم

سلام کرنا ،سلام کہنا

تَسْلِیم و رَضا

اپنے آپ کو خدا کے حوالے کرنا، اس کی رضا پر راضی ہونا

تَسْلِیم گاہ

قلعے وغیرہ کا وہ حصہ جہاں کھڑے ہو کر بادشاہ وغیرہ کو سلام کرتے ہیں ، مجریٰ گاہ ، (مجازاََ) دربار شابی ، بارگاہ سرکار ۔

تَسَلُّط

غلبہ، حکومت، زور

tesla coil

امالے (انڈکشن ) کے لیے استعمال ہونے والا کنڈل جو اعلیٰ تعدّد ارتعاش کی اے سی ( بدلتی رو) پیدا کرتا ہے ۔.

tasselled

پھندنا

tessellated

پچی کاری کا یا اس سے مشابہ ۔.

تَثلِیث کَرنا

To trisect, to divide into three parts.

تَصَلُّب

سختی، شدت

تَسَلُّمْ

تسلیم ، سلام کہنا .

تَسَلُّس

دھوکا، دغا

تَصْلِیف

لاف زنی، شیخی، اتراہٹ، دکھاوا

تَسَلُّخ

(لفظاََ) بکے کے بچے کی کھال انارنا ؛ (بیماری یا گرمی کی وجہ سے) کھال کا اثر جانا

تَسْلِیمات بَجا لانا

کسی بزرگ یا بڑے آدمی کوجھک کر سلام کرنا

تَسَلْسُل

لڑی ملا ہونے کا عمل، کڑی سے کڑی ملنے کی حالت، سلسلہ‏، روانی، تواتر

تَسْلِیم کَرنا

ماننا، قبول کرنا، منظور کرنا

تَسْلِیم و نِیاز

آداب و بندگی (عموماََ خطوط وغیرہ کی ابتدا میں مستعمل)

تَسْلِیم بَجا لانا

۔سلام کرنا

تَصَلُّبِ شِرْیان

رک : تصلب الشرائین ، تصلب الشریان .

تَسْلِیم ہونا

خدا کی مرضی پر جھک جانا، راضی برضا ہونا

تَسْلا

چینی، تانبے یا پیتل وغیرہ کا کھلے منھ کا برتن (جو آٹا گوندھنے یا ہاتھ پاؤں دھونے کے کام آتاہے)

تاسْلا

وہ رسی، جسے بھالوؤں کو نچانے کے وقت قلندر ان کے گلے میں ڈالے رہتے ہیں

tussle

کَشاکَش

تِسالا

تین برس کا ، سہ سالہ (گھوڑے وغیرہ کی عمر یا حساب کے ضمن میں)

طاؤُسُ الْمَلائِکَہ

فرشتوں میں سب سے خوبصورت ، فرشتوں کا سردار.

تَسْلِیْمِ عِشْق

accepting of love

تَشْلا

رک : تسلا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (teasel)

نام

ای-میل

تبصرہ

teasel

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone