تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَزْئِین" کے متعقلہ نتائج

تَزْئِین

آرایش، زینت، آراستگی

تَزْئِینی

تزئین (رک) سے منسوب

تَزْئِین کاری

زیب و نینت کا عمل ، سجاوٹ کا کام ، آراستگی .

تَزْئِین جَمال

بناؤ سنگھار

تَزْئِینِ نَو

پھر سے بنانا ، تجدد ، نیا کرنا

تَزْئِینی خَط

آرائشی طرز تحریر ، لکھائی کا وہ ڈھنگ جو صرف سجاوٹ و آراستگی کے لیے مخصوص ہو

شَوقِ تَزْئِین

اردو، انگلش اور ہندی میں تَزْئِین کے معانیدیکھیے

تَزْئِین

taz.iinतज़ईन

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: تجوید

اشتقاق: زَیَّنَ

تَزْئِین کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آرایش، زینت، آراستگی
  • (علم تجوید) حروف کو ان کی صفات عارضی مثلاََ حرکت، سکون‏، وقف کا خیال رکھ کر پڑھنا تزئین کہلاتا ہے
  • عزت، مرتبہ، عہدہ

English meaning of taz.iin

Noun, Feminine

  • adorning, decorating, dressing (oneself)
  • adornment
  • decoration, ornament, jewel
  • honour

तज़ईन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अपने को बनाना, सँवारना, श्रृंगार, सज्जा, बनाव, सिंगार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَزْئِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَزْئِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words