تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَزَلْزُل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَزَلْزُل کے معانیدیکھیے
تَزَلْزُل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ہلنا، جنبش، ہلچل، اضطراب، افرا تفری، ابتری
- تموج، تلاطم، طوفانی حالت
- زلزلہ، بھونچال
- ڈگمگاہٹ، نا استواری، لغزش
- فرق آنا کمی ہونا
- بے یقینی، تردد
- ایک جگہ سے دوسری جگہ جانے کا عمل، بٹنا
- (مجازاََ) انحراف
شعر
مری وفا میں ہے کیا تزلزل مری اطاعت میں کیا کمی ہے
یہ کیوں نگاہیں پھری ہیں مجھ سے مزاج میں کیوں یہ برہمی ہے
تزلزل سے بری ہو تیرا استقلال الفت میں
یقین پر یقیں ہو جا گمان بے گماں ہو جا
تزلزل میں کس واسطے ہے زمانہ
شب ہجر ہے یہ قیامت نہیں ہے
English meaning of tazalzul
Noun, Masculine
- being shaken, being or becoming in a state of motion
- commotion, agitation, trepidation
- an earthquake
- swerving (from the path of rectitude)
- discrepancy (in a deposition)
- defalcation
तज़लज़ुल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- खलबली, भूचाल, तहलका
- कंपन, हिलना-डोलना, भूकंप, जल्जला, हलचल, खलबली, सनसनी, क्रान्ति, इन्किलाब, अस्थिरता, डगमगाहट, भूंचाल, तूफ़ानी हालत, अफरा तफरी, तहलका, गड़बड़
- लड़खड़ाहट, लरिज़श।।
- एक जगह से दूसरी जगह जाने का अमल, बटना, बे यक़ीनी
تَزَلْزُل کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَزَلْزُل)
تَزَلْزُل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔