تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَظَلُّم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَظَلُّم کے معانیدیکھیے
تَظَلُّم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- شکوہ، فریاد، داد خواہی کرنا، پناہ مانگنا
- تصوف: تظلم سے مراد ہے خدا کے حضور میں ابلیس و نفس امارہ سے پناہ مانگنا
شعر
کب تک تظلم آہ بھلا مرگ کے تئیں
کچھ پیش آیا واقعہ رحمت کو کیا ہوا
جز صبر دلا چارہ نہیں عشق بتاں میں
کرتے ہیں یہ ظلم اور تظلم سے زیادہ
دعویٔ خوں بہا نہ تظلم نہ احتجاج
کس بے نوائے وقت کا عبرتؔ یہ قتل ہے
English meaning of tazallum
Noun, Masculine
- complaint, crying out for help, injustice, denying or usurping someone's rights
- complaining of the wrong-doing, injustice, or tyranny (of anyone)
- groaning under oppression
- injustice, injury, oppression
- (rare) cutting down (someone's) rights
- usurpation
तज़ल्लुम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- किसी के अत्याचार पर दुहाई देना और विलाप करना, शिकवा, फ़र्याद, पनाह माँगना
تَظَلُّم کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَظَلُّم)
تَظَلُّم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔