تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَیّارَہ بَرْدار" کے متعقلہ نتائج

طَیّارَہ

اڑنے والا جہاز، ہوائی جہاز، ایروپلین

طَیّارَہ مار

رک : طیارہ شکن.

طَیّارَہ گاہ

ہوائی بندرگاہ، ہوائی اڈہ، ایئرپورٹ

طَیّارَہ راں

رک : طیّارچی ، ہوا باز.

طَیّارَہ رانی

ہوائی جہاز اُڑانا ، ہوا بازی.

طَیّارَہ شِکَن

طیّارہ توڑنے والا ، جنگی طیّارے کو گولہ باری کر کے تباہ کرنے والا (عموماً توپ ، گن ، میزائل وغیرہ)

طَیّارَہ بَرْدار

وہ بڑا بحری جنگی جہاز جو طیاروں کو ساتھ لے کر چلے اور جس میں ان کے اڑنے اور اترنے کے لیے مسطح جگہ ہو، وہ ہوائی جہاز جو اور جہازوں کو اپنے اندر رکھ کر لاتا اور لے جاتا ہے

طَیّارَہ شِکَن توپ

خاص قَسم کی توپ جس سے عموماً پرواز کرتے ہوئے (جنگی) طیّاروں پر گولہ باری کی جاتی ہے.

جَیگوار طَیّارَہ

آواز سے زیادہ تیز رفتار جنگی طیارہ (غالباً جیگوار کی جھپٹ کی وجہ سے)

جِٹ طَیّارَہ

رک : جٹ جہاز .

خَلائی طَیّارَہ

وہ گاڑی یا آلہ جو خلائی پرواز کے لیے تیار کیا جاتا ہے، خلائی جہاز

چارٹْرَڈْ طَیّارَہ

وہ طیارہ جسے کرائے پر حاصل کیا گیا ہو ۔

جَمْبُو طَیّارَہ

بہت بڑا جدید ہوائی جہاز ، جدید قسم کا دیو ہیکل ہوائی جہاز .

لَڑاکا طَیّارَہ

تیز رفتار جنگی جہاز جو خاص کر فضائی جنگ کے لیے استعمال ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں طَیّارَہ بَرْدار کے معانیدیکھیے

طَیّارَہ بَرْدار

tayyaara-bardaarतय्यारा-बरदार

وزن : 222221

موضوعات: طیرانیات سپہ گری

  • Roman
  • Urdu

طَیّارَہ بَرْدار کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • وہ بڑا بحری جنگی جہاز جو طیاروں کو ساتھ لے کر چلے اور جس میں ان کے اڑنے اور اترنے کے لیے مسطح جگہ ہو، وہ ہوائی جہاز جو اور جہازوں کو اپنے اندر رکھ کر لاتا اور لے جاتا ہے

Urdu meaning of tayyaara-bardaar

  • Roman
  • Urdu

  • vo ba.Daa bahrii jangii jahaaz jo tayyaaro.n ko saath lekar chale aur jis me.n un ke u.Dne aur utarne ke li.e musattah jagah ho, vo havaa.ii jahaaz jo aur jahaazo.n ko apne andar rakh kar laataa aur le jaataa hai

English meaning of tayyaara-bardaar

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • aircraft carrier

तय्यारा-बरदार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह बड़ा युद्ध-पोत जो वायुयान साथ लेकर चले और जिसमें उनके उड़ने-उतरने के लिए समतल जगह हो, वह हवाई जहाज़ जो और जहाज़ों को अपने अंदर रख कर लाता है, विमान वाहक पोत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طَیّارَہ

اڑنے والا جہاز، ہوائی جہاز، ایروپلین

طَیّارَہ مار

رک : طیارہ شکن.

طَیّارَہ گاہ

ہوائی بندرگاہ، ہوائی اڈہ، ایئرپورٹ

طَیّارَہ راں

رک : طیّارچی ، ہوا باز.

طَیّارَہ رانی

ہوائی جہاز اُڑانا ، ہوا بازی.

طَیّارَہ شِکَن

طیّارہ توڑنے والا ، جنگی طیّارے کو گولہ باری کر کے تباہ کرنے والا (عموماً توپ ، گن ، میزائل وغیرہ)

طَیّارَہ بَرْدار

وہ بڑا بحری جنگی جہاز جو طیاروں کو ساتھ لے کر چلے اور جس میں ان کے اڑنے اور اترنے کے لیے مسطح جگہ ہو، وہ ہوائی جہاز جو اور جہازوں کو اپنے اندر رکھ کر لاتا اور لے جاتا ہے

طَیّارَہ شِکَن توپ

خاص قَسم کی توپ جس سے عموماً پرواز کرتے ہوئے (جنگی) طیّاروں پر گولہ باری کی جاتی ہے.

جَیگوار طَیّارَہ

آواز سے زیادہ تیز رفتار جنگی طیارہ (غالباً جیگوار کی جھپٹ کی وجہ سے)

جِٹ طَیّارَہ

رک : جٹ جہاز .

خَلائی طَیّارَہ

وہ گاڑی یا آلہ جو خلائی پرواز کے لیے تیار کیا جاتا ہے، خلائی جہاز

چارٹْرَڈْ طَیّارَہ

وہ طیارہ جسے کرائے پر حاصل کیا گیا ہو ۔

جَمْبُو طَیّارَہ

بہت بڑا جدید ہوائی جہاز ، جدید قسم کا دیو ہیکل ہوائی جہاز .

لَڑاکا طَیّارَہ

تیز رفتار جنگی جہاز جو خاص کر فضائی جنگ کے لیے استعمال ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَیّارَہ بَرْدار)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَیّارَہ بَرْدار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone