تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَوَقُّع" کے متعقلہ نتائج

اوجَھل

غائب، پوشیدہ، پنہاں، چھپا ہوا، نگاہوں سے دُور

اوجَھل زَمِین

سم زدہ یا ناقابل کاشت اراضی، مردہ زمین

اوجَھل ہونا

اوجَھل کرنا

اُجھیْلْنا

رک : اجھالنا .

اُجَھلْنا

ایک برتن سے دوسرے برتن میں ڈالا جانا یا پڑنا، انڈیلنا

اُوجھیلْنا

رک : اَجھیلنا۔

اَجْہَل

نہایت جاہل، بالکل ان پڑھ، ناخواندہ، بڑا بے وقوف، بغیر پڑھا لکھا، اجہل نہایت ہی غیرمہذب کے لیے استعمال کرتے ہیں، نااہل

اُجھیْلا

کھیتوں کے گڑھوں کی بھرائی کے لیے کھیت سے کھودی ہوئی مٹی

اُوجھالْنا

رک : اُجھالنا۔

اُجھالْنا

ایک برتن (یاجگہ) سے دوسرے برتن (یا جگہ) میں ڈالنا ،

اِذْہال

دبلا کردینا، کمزور کر دینا

اِزْہال

آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل

جو چیز آنکھ کے سامنے نہیں وہ اگر قریب بھی ہے تو بھی دور ہے

تِنْکےاوجَھل پَہاڑ

رک : تل اوٹ پہاڑ-

کاڑی اوجَھل پَہاڑ

رک : تل کی اوٹ پہاڑ.

آنکھ سے اوجَھل

جو نگاہ سے اوجھل ہو، نظر سے غائب یا پوشیدہ

آنکھوں سے اوجَھل

نظروں سے پوشیدہ، جو دکھائی نا دے، جو آڑمیں ہو، غائب

آنکھ اوجَھل

جو نگاہ سے اوجھل ہو، نظر سے غائب یا پوشیدہ

نِگاہ سے اوجَھل رَہنا

سامنے نہ رہنا ، سامنے سے ہٹے رہنا ، ساتھ نہ ہونا ۔

نِگاہ سے اوجَھل ہونا

نظر سے غائب ہونا ، سامنے نہ ہونا ۔

دَھیان سے اوجَھل رَہْنا

صرف نظر ہو جانا ، خمال سے اُتر جانا ، چُوک جانا ، نظر انداز ہو جانا ، چھوٹ جانا ، رہ جانا .

نَظَر سے اوجَھل ہونا

۔ علم میں نہ ہونا

نِگاہوں سے اوجَھل ہونا

غائب ہو جانا ، نظر نہ آنا ، سامنے سے ہٹنا ۔

نِگاہوں سے اوجَھل رَہنا

نظروں سے چھپا رہنا ، غائب رہنا ، مشاہدے میں نہ آنا ۔

نَظَروں سے اوجَھل ہونا

ظاہر نہ ہونا، نظر کے سامنے نہ آنا، پوشیدہ ہو جانا

نَظَروں سے اوجَھل رَہنا

بہت کم وقت نظر کے سامنے رہنا، دکھائی نہ دینا

تِنکے کی اوٹ اوجَھل پَہاڑ

۔(ھ) مثل (عو) ذرا سی بات میں کسی بڑی بات کا مخفی ہونا۔ مشل امر کا ذرا سی تدبیر سے درست ہونا کی جگہ بولتی ہیں۔ ؎ ؎

نَظَروں سے اُوجَھل

نظروں سے دور، پس ِپردہ، چوری چوری، چھپا کر

ٹَٹّی کی اوجَھل شِکار کھیلْنا

رک : ٹٹی کی آڑ (میں) شکار کرنا / کھیلنا.

نِگاہوں سے اوجَھل ہو جانا

غائب ہو جانا ، نظر نہ آنا ، سامنے سے ہٹنا ۔

نَظَروں سے اوجَھل ہو جانا

ظاہر نہ ہونا، نظر کے سامنے نہ آنا، پوشیدہ ہو جانا

نَیَن سے اوجَھل نَہ رَکھنا

آنکھوں سے اوجھل نہ رکھنا ؛ نظر سے دور نہ کرنا ۔

اُجْھلانا

رک : آجھالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَوَقُّع کے معانیدیکھیے

تَوَقُّع

tavaqqo'तवक़्क़ो'

اصل: عربی

وزن : 122

جمع: تَوَقُّعَات

مادہ: وَقع

اشتقاق: وَقَعَ

تَوَقُّع کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • اُمید، آس، بھروسہ، آسرا
  • آرزو

شعر

English meaning of tavaqqo'

Noun, Feminine, Singular

तवक़्क़ो' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

تَوَقُّع کے مرکب الفاظ

تَوَقُّع سے متعلق دلچسپ معلومات

توقع ’’توقع‘‘ عمومی لفظ ہے، اس میں اچھا، برا، اور غیرجانب دار(یعنی عامۃ الورود) تینوں پہلو ہیں۔ لہٰذا یہ بڑی حد تک’’امکان‘‘ کے معنی رکھتا ہے۔ مثلاً: (۱) مجھے ان سے جو توقع تھی وہ پوری نہ ہوئی۔ (۲) توقع ہے کہ اس بار وہ کامیاب نہ ہوگا۔ معنی کی شدت کے اعتبار سے ’’توقع‘‘ کے نیچے’’اندیشہ‘‘ ہے، جس کے معنی’’خوف‘‘ کے ہیں، اور توقع کے اوپر’’امید‘‘ ہے، جو ہمیشہ اچھے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔ مندرجہ ذیل پرغورکیجئے: (۱) آج بارش کی توقع ہے۔ (یعنی کہنے والے کے دل میں کوئی خوف یا امیدیا تمنا نہیں ہے کہ بارش ہو۔ وہ صرف ایک اطلاع دے رہا ہے۔) (۲) آج بارش کا اندیشہ ہے۔ (یعنی کہنے والے کے دل میں بارش کا خوف ہے۔) (۳) آج بارش کی امید ہے۔ (یعنی کہنے والے کو بارش کی تمنا تھی اور آج اس کے پورے ہونے کا امکان ہے۔) غالب کا شعرہے ؎ جب توقع ہی اٹھ گئی غالب کیوں کسی کا گلہ کرے کوئی یہاں ظاہر ہے کہ متکلم عمومی بات کہہ رہا ہے کہ مجھے نہ کسی سے کچھ اندیشہ ہے، نہ کسی سے کچھ امید ہے۔ یعنی میرے خیال میں اب کسی بات کا امکان ہی باقی نہیں، تو پھرکسی اچھی بات کے نہ ہونے یا کسی بری بات کے واقع ہونے کا گلہ کیوں ہو؟ ایک اور مثال: (۱) امید ہے کہ مریض آج رات مرجائے گا۔ ظاہر ہے کہ یہاں عام حالات میں’’اندیشہ‘‘ کا محل ہے۔ لیکن اگر کہنے والا شخص مریض کا دشمن ہے، تو ’’امید‘‘ کا محل ہے۔ اور اگر کہنے والے کو اس بات سے کوئی خاص دلچسپی نہیں کہ مریض مرے یا بچ جائے، تو وہ کہے گا: (۲) توقع ہے کہ مریض ۔۔۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَوَقُّع)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَوَقُّع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone