تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَوَقُّع" کے متعقلہ نتائج

نِیاز

حاجت ، احتیاج ، طلب ؛ آرزو ، خواہش

نِیازبُو

(نباتیات) خوشبودار پھولوں اور پتیوں والا ایک پودا، جس کی پتیاں کھانوں میں خوشبو کے لئے استعمال ہوتی ہیں اس کا تعلق جنس Ocimum سے ہے، ناز بو، کالی تلسی

نِیازی

درخواست، التجا

نِیازا

ڈنڈی، مرد کا آلۂ تناسل

نِیازِیَہ

(تصوف) حضرت شاہ نیازؒ سے منسوب خانقاہی سلسلہ۔

نِیازیں

نیاز (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل۔

نِیاز باز

شوق نیاز مندی سے سرشار۔

نِیاز کیش

جس کی عادت عاجزی کی ہو، نیاز مند، تابعدار، عاجز، فرمانبردار (بطور کلمہ انکسار مستعمل)

نِیاز مَند

ارادت گزار ، خاکساری برتنے والا (متکلم اپنی نسبت یہ کلمہ کہتا اور لکھتا ہے)

نِیاز ہونا

کوئی خوردنی شے ، کھانے یا شیرینی وغیرہ پر ایصال ِثواب کے لیے فاتحہ پڑھی جانا ۔

نِیاز دینا

رک : نیاز دلانا۔

نِیاز نامَہ

خط، نامہ

نِیاز کرنا

فاتحہ کرنا ، فاتحہ دلوانا ، نیاز دلانا

نِیاز آگِیْں

تعظیم سے بھرا ہوا، ضرورت مند

نِیاز گُزار

درخواست گزار ، حاجت مند ، نیاز مند ، شناسا۔

نِیاز مَندی

فروتنی، عاجزی، مسکینی، انکسار، اطاعت فرماں برداری

نِیاز کیشی

عاجزی کی عادت ، انکسار۔

نِیاز طِینَت

طبیعت کا انکسار، فطرت کی عاجزی

نِیازِ نَذر

رک : نذر و نیاز جو زیادہ مستعمل ہے ۔

نِیاز ماننا

کسی مراد کے پورے ہونے پر نذریں دینے یا چڑھاوا چڑھانے کی منت ماننا۔

نِیاز آگِینی

عجز و نیاز سے بھرا ہونے کی حالت، فروتنی، انکسار

نِیاز کیشاں

رک : نیاز کیش جس کی یہ جمع ہے۔

نِیاز مَندان

بہت سے نیاز مند ، چاہنے والے ؛ نیاز مند (رک) کی جمع۔

نِیاز و نَاز

آن و انداز، ناز نخرا، لاڈ پیار، چاؤ چوچلا، پیار اخلاص، وہ حرکات و سکنات جو عاشق و معشوق کی طرف سے ہوں

نِیاز عِشق

supplication of love

نِیاز مَندانَہ

عاجزی و انکسار سے، نیازمندی کے ساتھ۔

نِیاز عاشِقی

تعلق ِعشق ، محبوب کی محبت ، عشق۔

نِیاز ہو جانا

کوئی خوردنی شے ، کھانے یا شیرینی وغیرہ پر ایصال ِثواب کے لیے فاتحہ پڑھی جانا ۔

نِیاز چَڑھانا

چڑھاوا چڑھانا، نذر پیش کرنا، منت پوری کرنا

نِیاز کا کُونڈا

منت کا کونڈا (نیاز دلوانا)

نِیاز کا حَلوَہ

حلوہ جس پر نیاز دلوائی گئی ہو اور بطور شیرینی تقسیم کیا جائے

نِیاز کا رُوپَیَہ

منت کا روپیہ جس کی نیاز دلائی جاتی ہے

نِیاز پَیدا کَرنا

راہ و رسم پیدا کرنا، ملاقات اور تعلقات بڑھانا

نِیاز حاصِل کَرنا

۔ملاقات کرنا۔ بزرگوں کی ملاقات کرنا۔ واقفیت بہم پہنچانا۔

نِیاز حاصِل ہونا

(کسی بڑے رتبے والے سے) شرف ِملاقات ہونا ، تعلق ہونا۔

نِیاز طَلَب کَرنا

تعلق پیدا کرنا، رشتہ جوڑنا

نِیاز دِلا دینا

کھانے یا شرینی وغیرہ پر سورۂ فاتحہ اور چند آیات ِقرآنی اور اوّل و آخر درود پڑھ کر اس کا ثواب(بزرگ) کسی کی نذر کرنا ، فاتحہ دلانا ، فاتحہ کرنا۔

نِیازی پَٹھان

پٹھانوں کے ایک قبیلے کا نام (جو نہایت بہادر سمجھا جاتا ہے)۔

نِیازیں چَڑھانا

منّت پوری ہونے پر نیاز دلوانا ، نذر چڑھانا۔

نَو نِیاز

نیا حاجت مند، جس نے ابھی پڑھنا یا کام سیکھنا شروع کیا ہو، نو آموز، ناتجربہ کار، جس نے تازہ شمولیت کی ہو، کنایتہً: نیا عاشق، نئی نئی محبت کرنے والا

سَراپا نِیاز

बहुत अधिक विनम्र और विनीत, बहुत बड़ा भक्त ।।

نَذر نِیاز

وہ مٹھائی یا وہ رقم جو کسی بزرگ دین کے نام پر دی جائے یا قبر پر چڑھائی جائے

بے نِیاز

جو کسی شخص کا محتاج نہ ہو، بے پروا، قاطمع، بے غرض، مستغنی

بَزْمِ نِیاز

نیازمندوں کے اجتماع کی مجلس، خصوصاً وہ محفل جہاں کسی بزرگ کے فاتحے یا نذر کے لیے لوگ جمع ہوں

سَلامِ نِیاز

خیروعافیت کا سلام ، خیریت کا پیغام .

شیوَۂ نِیاز

فرمانبرداری کا طریقہ، نیازمندی کا طور

صاحِبِ نِیاز

ضرورت مند، حاجت مند

عَرِیضَۂ نِیاز

ایسا خط جس میں عقیدت و ارادت کا اظہار ہو ، بزرگوں یا حُکّام کو لکھا جانے والا خط .

رَقِیمَۂ نِیاز

رک : رقیمۂ وِداد .

حُصُولِ نِیاز

ملاقات ہونا، زیارت و دیدار ہونا، ملنا

جَبِینِ نِیاز

عاجزی سے جھکنے والی پیشانی

شَرْفِ نِیاز

ملاقات کا فخر یا عزت

راز و نِیاز

(iii) پوشیدہ اور ظاہر بات ، (مجازاً) خفیہ معاملات یا خیالات .

ناز و نِیاز

لاڈ پیار، چاو چوچلا، پیار اخلاص

نَذْر و نِیاز

درود وفاتحہ، وہ شیرینی یا جنس جو کسی بزرگ دین کے نام پر دی جائے

پاک بے نِیاز

(کلمۂ احترام) اللہ ، خدا ، باری تعالیٰ.

نَذر نِیاز کَرنا

درود و فاتحہ کرنا ، بزرگوں کی فاتحہ کرنا ، مٹھائی یا رقم بزرگوں کے مزار یا قبر پر چڑھانا ۔

کَھڑی نِیاز دِلانا

مراد پوری ہونے پر فوراً نیاز دینا ، کھڑا دونا دینا.

بے نیاز مدعا

بغیر کسی ضرورت کے، بغیر کی چاہت کے، بغیر کسی خواہش کے

بی بی کی نِیاز

حضرت فاطمہ علیٰہا السلام کی نیاز کی چیز جسے پاک دامن عورتیں کھاتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تَوَقُّع کے معانیدیکھیے

تَوَقُّع

tavaqqo'तवक़्क़ो'

اصل: عربی

وزن : 122

جمع: تَوَقُّعَات

مادہ: وَقع

اشتقاق: وَقَعَ

Roman

تَوَقُّع کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • اُمید، آس، بھروسہ، آسرا
  • آرزو

شعر

Urdu meaning of tavaqqo'

Roman

  • umiid, aas, aa sraa
  • aarzuu

English meaning of tavaqqo'

Noun, Feminine, Singular

तवक़्क़ो' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

تَوَقُّع کے مرکب الفاظ

تَوَقُّع سے متعلق دلچسپ معلومات

توقع ’’توقع‘‘ عمومی لفظ ہے، اس میں اچھا، برا، اور غیرجانب دار(یعنی عامۃ الورود) تینوں پہلو ہیں۔ لہٰذا یہ بڑی حد تک’’امکان‘‘ کے معنی رکھتا ہے۔ مثلاً: (۱) مجھے ان سے جو توقع تھی وہ پوری نہ ہوئی۔ (۲) توقع ہے کہ اس بار وہ کامیاب نہ ہوگا۔ معنی کی شدت کے اعتبار سے ’’توقع‘‘ کے نیچے’’اندیشہ‘‘ ہے، جس کے معنی’’خوف‘‘ کے ہیں، اور توقع کے اوپر’’امید‘‘ ہے، جو ہمیشہ اچھے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔ مندرجہ ذیل پرغورکیجئے: (۱) آج بارش کی توقع ہے۔ (یعنی کہنے والے کے دل میں کوئی خوف یا امیدیا تمنا نہیں ہے کہ بارش ہو۔ وہ صرف ایک اطلاع دے رہا ہے۔) (۲) آج بارش کا اندیشہ ہے۔ (یعنی کہنے والے کے دل میں بارش کا خوف ہے۔) (۳) آج بارش کی امید ہے۔ (یعنی کہنے والے کو بارش کی تمنا تھی اور آج اس کے پورے ہونے کا امکان ہے۔) غالب کا شعرہے ؎ جب توقع ہی اٹھ گئی غالب کیوں کسی کا گلہ کرے کوئی یہاں ظاہر ہے کہ متکلم عمومی بات کہہ رہا ہے کہ مجھے نہ کسی سے کچھ اندیشہ ہے، نہ کسی سے کچھ امید ہے۔ یعنی میرے خیال میں اب کسی بات کا امکان ہی باقی نہیں، تو پھرکسی اچھی بات کے نہ ہونے یا کسی بری بات کے واقع ہونے کا گلہ کیوں ہو؟ ایک اور مثال: (۱) امید ہے کہ مریض آج رات مرجائے گا۔ ظاہر ہے کہ یہاں عام حالات میں’’اندیشہ‘‘ کا محل ہے۔ لیکن اگر کہنے والا شخص مریض کا دشمن ہے، تو ’’امید‘‘ کا محل ہے۔ اور اگر کہنے والے کو اس بات سے کوئی خاص دلچسپی نہیں کہ مریض مرے یا بچ جائے، تو وہ کہے گا: (۲) توقع ہے کہ مریض ۔۔۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِیاز

حاجت ، احتیاج ، طلب ؛ آرزو ، خواہش

نِیازبُو

(نباتیات) خوشبودار پھولوں اور پتیوں والا ایک پودا، جس کی پتیاں کھانوں میں خوشبو کے لئے استعمال ہوتی ہیں اس کا تعلق جنس Ocimum سے ہے، ناز بو، کالی تلسی

نِیازی

درخواست، التجا

نِیازا

ڈنڈی، مرد کا آلۂ تناسل

نِیازِیَہ

(تصوف) حضرت شاہ نیازؒ سے منسوب خانقاہی سلسلہ۔

نِیازیں

نیاز (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل۔

نِیاز باز

شوق نیاز مندی سے سرشار۔

نِیاز کیش

جس کی عادت عاجزی کی ہو، نیاز مند، تابعدار، عاجز، فرمانبردار (بطور کلمہ انکسار مستعمل)

نِیاز مَند

ارادت گزار ، خاکساری برتنے والا (متکلم اپنی نسبت یہ کلمہ کہتا اور لکھتا ہے)

نِیاز ہونا

کوئی خوردنی شے ، کھانے یا شیرینی وغیرہ پر ایصال ِثواب کے لیے فاتحہ پڑھی جانا ۔

نِیاز دینا

رک : نیاز دلانا۔

نِیاز نامَہ

خط، نامہ

نِیاز کرنا

فاتحہ کرنا ، فاتحہ دلوانا ، نیاز دلانا

نِیاز آگِیْں

تعظیم سے بھرا ہوا، ضرورت مند

نِیاز گُزار

درخواست گزار ، حاجت مند ، نیاز مند ، شناسا۔

نِیاز مَندی

فروتنی، عاجزی، مسکینی، انکسار، اطاعت فرماں برداری

نِیاز کیشی

عاجزی کی عادت ، انکسار۔

نِیاز طِینَت

طبیعت کا انکسار، فطرت کی عاجزی

نِیازِ نَذر

رک : نذر و نیاز جو زیادہ مستعمل ہے ۔

نِیاز ماننا

کسی مراد کے پورے ہونے پر نذریں دینے یا چڑھاوا چڑھانے کی منت ماننا۔

نِیاز آگِینی

عجز و نیاز سے بھرا ہونے کی حالت، فروتنی، انکسار

نِیاز کیشاں

رک : نیاز کیش جس کی یہ جمع ہے۔

نِیاز مَندان

بہت سے نیاز مند ، چاہنے والے ؛ نیاز مند (رک) کی جمع۔

نِیاز و نَاز

آن و انداز، ناز نخرا، لاڈ پیار، چاؤ چوچلا، پیار اخلاص، وہ حرکات و سکنات جو عاشق و معشوق کی طرف سے ہوں

نِیاز عِشق

supplication of love

نِیاز مَندانَہ

عاجزی و انکسار سے، نیازمندی کے ساتھ۔

نِیاز عاشِقی

تعلق ِعشق ، محبوب کی محبت ، عشق۔

نِیاز ہو جانا

کوئی خوردنی شے ، کھانے یا شیرینی وغیرہ پر ایصال ِثواب کے لیے فاتحہ پڑھی جانا ۔

نِیاز چَڑھانا

چڑھاوا چڑھانا، نذر پیش کرنا، منت پوری کرنا

نِیاز کا کُونڈا

منت کا کونڈا (نیاز دلوانا)

نِیاز کا حَلوَہ

حلوہ جس پر نیاز دلوائی گئی ہو اور بطور شیرینی تقسیم کیا جائے

نِیاز کا رُوپَیَہ

منت کا روپیہ جس کی نیاز دلائی جاتی ہے

نِیاز پَیدا کَرنا

راہ و رسم پیدا کرنا، ملاقات اور تعلقات بڑھانا

نِیاز حاصِل کَرنا

۔ملاقات کرنا۔ بزرگوں کی ملاقات کرنا۔ واقفیت بہم پہنچانا۔

نِیاز حاصِل ہونا

(کسی بڑے رتبے والے سے) شرف ِملاقات ہونا ، تعلق ہونا۔

نِیاز طَلَب کَرنا

تعلق پیدا کرنا، رشتہ جوڑنا

نِیاز دِلا دینا

کھانے یا شرینی وغیرہ پر سورۂ فاتحہ اور چند آیات ِقرآنی اور اوّل و آخر درود پڑھ کر اس کا ثواب(بزرگ) کسی کی نذر کرنا ، فاتحہ دلانا ، فاتحہ کرنا۔

نِیازی پَٹھان

پٹھانوں کے ایک قبیلے کا نام (جو نہایت بہادر سمجھا جاتا ہے)۔

نِیازیں چَڑھانا

منّت پوری ہونے پر نیاز دلوانا ، نذر چڑھانا۔

نَو نِیاز

نیا حاجت مند، جس نے ابھی پڑھنا یا کام سیکھنا شروع کیا ہو، نو آموز، ناتجربہ کار، جس نے تازہ شمولیت کی ہو، کنایتہً: نیا عاشق، نئی نئی محبت کرنے والا

سَراپا نِیاز

बहुत अधिक विनम्र और विनीत, बहुत बड़ा भक्त ।।

نَذر نِیاز

وہ مٹھائی یا وہ رقم جو کسی بزرگ دین کے نام پر دی جائے یا قبر پر چڑھائی جائے

بے نِیاز

جو کسی شخص کا محتاج نہ ہو، بے پروا، قاطمع، بے غرض، مستغنی

بَزْمِ نِیاز

نیازمندوں کے اجتماع کی مجلس، خصوصاً وہ محفل جہاں کسی بزرگ کے فاتحے یا نذر کے لیے لوگ جمع ہوں

سَلامِ نِیاز

خیروعافیت کا سلام ، خیریت کا پیغام .

شیوَۂ نِیاز

فرمانبرداری کا طریقہ، نیازمندی کا طور

صاحِبِ نِیاز

ضرورت مند، حاجت مند

عَرِیضَۂ نِیاز

ایسا خط جس میں عقیدت و ارادت کا اظہار ہو ، بزرگوں یا حُکّام کو لکھا جانے والا خط .

رَقِیمَۂ نِیاز

رک : رقیمۂ وِداد .

حُصُولِ نِیاز

ملاقات ہونا، زیارت و دیدار ہونا، ملنا

جَبِینِ نِیاز

عاجزی سے جھکنے والی پیشانی

شَرْفِ نِیاز

ملاقات کا فخر یا عزت

راز و نِیاز

(iii) پوشیدہ اور ظاہر بات ، (مجازاً) خفیہ معاملات یا خیالات .

ناز و نِیاز

لاڈ پیار، چاو چوچلا، پیار اخلاص

نَذْر و نِیاز

درود وفاتحہ، وہ شیرینی یا جنس جو کسی بزرگ دین کے نام پر دی جائے

پاک بے نِیاز

(کلمۂ احترام) اللہ ، خدا ، باری تعالیٰ.

نَذر نِیاز کَرنا

درود و فاتحہ کرنا ، بزرگوں کی فاتحہ کرنا ، مٹھائی یا رقم بزرگوں کے مزار یا قبر پر چڑھانا ۔

کَھڑی نِیاز دِلانا

مراد پوری ہونے پر فوراً نیاز دینا ، کھڑا دونا دینا.

بے نیاز مدعا

بغیر کسی ضرورت کے، بغیر کی چاہت کے، بغیر کسی خواہش کے

بی بی کی نِیاز

حضرت فاطمہ علیٰہا السلام کی نیاز کی چیز جسے پاک دامن عورتیں کھاتی ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَوَقُّع)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَوَقُّع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone