تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَوَکُّل" کے متعقلہ نتائج

تَبَسُّم

مسکرانا، زیر لب ہن٘سنا، ایسی ہن٘سی جس میں آواز نہ ہو، مسکراہٹ، ایسی ہنسی جس میں ہونٹ نہ کھلیں

تَبَسُّم فَِزا

مسکراہٹ بڑھانے والا، مسکراہٹ والا

تَبَسُّم آمیز

مسکراہٹ ملا، خوشی کا، مسکراہٹ بھرا

تَبَسُّم ریزِی

مسکراہٹ بکھیرنے کا عمل .

تَبَسُّم اَفشاں

مسکرانے والا، جو ہر وقت مسکراتا رہے

تبسم کناں

مسکراتا ہوا، مسکرانے والا

تَبَسُّم فَروش

خوش ، مسرور .

تَبَسُّم کَرنا

ہن٘سنا، مسکرانا، کسی بات پر ہن٘سنا

تَبَسُّمِ بَرْق

بجلی کی چمک.

تَبَسُّمِ مِینا

(مجازاً) صراحی سے شراب نکلنے کی آواز، کنایہ ہے صراحی سے شراب نکلنے کی آواز کا

تَبَسُّمِ زیرِ لَب

ہلکی مسکراہٹ، زیر لب مسکرانے کا عمل

شِیْرِیں تَبَسُّم

جس کی مسکراہٹ دل پسند ہو

رَنْگِیں تَبَسُّم

نِیم تَبَسُّم

ہلکی مسکراہٹ ، زیر لب تبسم ۔

مَجلِسی تَبَسُّم

لوگوں کے درمیان مسکرا کر ملنا ، ظاہری خوشی ۔

مَحْو تَبَسُّم

مسکراتے ہوئے، ہنستے ہوئے

رَنْگِینیِٔ تَبَسُّم

مَوج تَبَسُّم

(کنایۃ ً) وہ لکیر جو مسکراتے وقت ہونٹوں پر نمودار ہوتی ہے، ہنسی کی لہر، خفیف ہنسی جس میں لب اس طرح پھیلیں کہ حرکت محسوس ہو، کنایہ ہے افراط تبسّم سے

مَوجَۂ تَبَسُّم

لَبوں پر تَبَسُّم کھیلْنا

ہونٹوں پر مسکراہٹ ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَوَکُّل کے معانیدیکھیے

تَوَکُّل

tavakkulतवक्कुल

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: تصوف عیسائیت

اشتقاق: وَكَلَ

تَوَکُّل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کوشش و عمل کے ساتھ اللہ تعالی پر بھروسا کرنا، اسباب ظاہری کے ساتھ خدا کی طرف متوجہ ہونا اور اسے کارساز حقیقی گر داننا، اپنی تدابیر اور مساعی کے نتیجے کو خدا کی کارسازی کے حوالے کر دینا
  • (تصوف) مقامات پنچ گانہ میں سے ایک مقام جس سے مراد ہی ہے کہ سوائے حق کے کسی اور کے ساتھ مشغول نہ ہونا اور خود کو فانی اور حق کو باقی جاننا
  • بلا دوڑ دھوپ کے جو کچھ مل جائے اس پر ہی گزارہ کرنا، قناعت، ساز و سامان یا معاش سے بے پروائی
  • تسلیم و رضا، فرماں برداری
  • اپنا کام دوسرں پر چھوڑ دینا، اعتماد کرنا
  • نفس مطمئنہ

شعر

English meaning of tavakkul

Noun, Masculine

  • trusting (to), depending (upon)
  • trust in God
  • faith, reliance
  • resignation (to the Divine will)
  • absolute trust in God for fulfilment of all needs

तवक्कुल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सांसारिक साधनों का भरोसा हटा- कर सारे काम ईश्वर की मर्जी पर छोड़ देना

تَوَکُّل کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَوَکُّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَوَکُّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone