تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَوَکُّل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَوَکُّل کے معانیدیکھیے
تَوَکُّل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کوشش و عمل کے ساتھ اللہ تعالی پر بھروسا کرنا، اسباب ظاہری کے ساتھ خدا کی طرف متوجہ ہونا اور اسے کارساز حقیقی گر داننا، اپنی تدابیر اور مساعی کے نتیجے کو خدا کی کارسازی کے حوالے کر دینا
- (تصوف) مقامات پنچ گانہ میں سے ایک مقام جس سے مراد ہی ہے کہ سوائے حق کے کسی اور کے ساتھ مشغول نہ ہونا اور خود کو فانی اور حق کو باقی جاننا
- بلا دوڑ دھوپ کے جو کچھ مل جائے اس پر ہی گزارہ کرنا، قناعت، ساز و سامان یا معاش سے بے پروائی
- تسلیم و رضا، فرماں برداری
- اپنا کام دوسرں پر چھوڑ دینا، اعتماد کرنا
- نفس مطمئنہ
شعر
خدا آخر کرے گا خوش مرا دل
مجھے اپنے توکل کی قسم ہے
مرد درویش ہوں تکیہ ہے توکل میرا
خرچ ہر روز ہے یاں آمد بالائی کا
English meaning of tavakkul
तवक्कुल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- सांसारिक साधनों का भरोसा हटा- कर सारे काम ईश्वर की मर्जी पर छोड़ देना
تَوَکُّل کے مترادفات
تَوَکُّل کے متضادات
تَوَکُّل سے متعلق محاورے
تَوَکُّل کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَوَکُّل)
تَوَکُّل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔