تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَواضُع" کے متعقلہ نتائج

مَشِیخَت

بوڑھے آدمی، بوڑھا ہونا، بزرگی

مَشِیخَت پَناہ

ڈینگ مارنے والا، شیخی خورا، شیخی بگھارنے والا، کبر اور غرور کا مرجع

مَشِیخَت کِرکِری ہونا

شیخی خاک میں مل جانا، غرور نکل جانا

مَشِیخَت مَآبی

مشیخت مآب ہونا ، شیخی ، گھمنڈ ، غرور ۔

مَشِیخَت مَآب

غرور، تکبر اور شیخی سے بھرا ہوا، مشیخت پناہ

مَشِیخَت سَمانا

بڑائی یا غرور ہونا ، گھمنڈ ہونا ۔

مَشِیخَت کی لینا

شیخی مارنا، ڈینگیں مارنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَواضُع کے معانیدیکھیے

تَواضُع

tavaazo'तवाज़ो'

اصل: عربی

وزن : 122

جمع: تَواضُعات

اشتقاق: وَضَعَ

تَواضُع کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • خاطر مدارات، آؤ بھگت، مہمان نوازی، فروتنی،
  • انکسار، عاجزی، نذر، بھین٘ٹ، دعوت، اپنے نفس کو حقیر رکھنا اور دوسرے کے نفس کو اپنے نفس پر فوقیت دینا

شعر

English meaning of tavaazo'

Noun, Feminine, Singular

तवाज़ो' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَواضُع)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَواضُع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone