تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَوالی" کے متعقلہ نتائج

تَوالی

متوتر، پیہم، پے در پے

تَوالیِ اِضافَت

پے درپے کئی اضافتوں کا لانا جب کہ برا معلوم ہو اور ثقالت پیدا کرے، ایسی صورت میں یہ کلام کا عیب ہے ورنہ حسن میں داخل ہے

خِلافِ تَوالی

(فلکیات) مُتواتر کے برعکس ، اجرام فلکی کی حرکت جو بُروج کی سمیت کے خلاف ہوتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَوالی کے معانیدیکھیے

تَوالی

tavaaliiतवाली

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: ریاضی

اشتقاق: وَلِیَ

  • Roman
  • Urdu

تَوالی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • متوتر، پیہم، پے در پے
  • (ریاضی) تواتر، عددی سلسلے سے متعلق

Urdu meaning of tavaalii

  • Roman
  • Urdu

  • matotar, paiham, pai dar pai
  • (riyaazii) tavaatar, addii silsile se mutaalliq

English meaning of tavaalii

Noun, Feminine

  • continuation, succession
  • following in succession

तवाली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लगातार आना या होना।

تَوالی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَوالی

متوتر، پیہم، پے در پے

تَوالیِ اِضافَت

پے درپے کئی اضافتوں کا لانا جب کہ برا معلوم ہو اور ثقالت پیدا کرے، ایسی صورت میں یہ کلام کا عیب ہے ورنہ حسن میں داخل ہے

خِلافِ تَوالی

(فلکیات) مُتواتر کے برعکس ، اجرام فلکی کی حرکت جو بُروج کی سمیت کے خلاف ہوتی ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَوالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَوالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone