تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَوْسِیْع" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَوْسِیْع کے معانیدیکھیے
تَوْسِیْع کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
وسعت، کشادگی، پھیلاؤ، وسیع کرنا
مثال - باڑھ کی آفت سے بچنے کے لئے باندھوں کی توسیع ضروری ہے
- وسعت دینا، وسیع کرنا
- مقررہ تاریخ یا میعاد میں اضافہ، میعاد یا تاریخ بڑھانا یا بڑھوا لینا
- (طب) کوئی آلہ یا وزن جو کسی عضو کو خاص حالت میں رکھنے کے لئے کھینچتا رہے
- (جبیریات) کھن٘چاؤ، راست گری
- جگہ گھیرنا
English meaning of tausii'
Noun, Feminine
-
extension, expansion, prolongation
Example - Badh ki aafat se bachne ke liye bandhon ki tausi zaruri hai
- enlargement, widening, broadening
- enlarging, making room, making wide
- amplification, development
तौसी' के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
تَوْسِیْع کے مترادفات
تَوْسِیْع کے متضادات
تَوْسِیْع کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَوْسِیْع)
تَوْسِیْع
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔