تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَواَم" کے متعقلہ نتائج

تَواَم

ایک طرح کا خط جس میں دو ورقوں کو اوپر تلے رکھنے سے حروف ظاہر ہوجاتے ہیں، ان اوراق پر لکیریں یا نشان بنے ہوتے ہیں، خط تواماں

تَواَمَین

توام (رک) کا تشنیہ؛ تواماں.

تَواَماں

توام (رک) کا تشنیہ یعنی وہ دونوں بچے جو ایک ساتھ پیدا ہوں.

تَوَہُّم

وہم، وسواس، گمان، شک، شبہ، وہم میں پڑنا

تَوَہُّمانَہ

توہم (رک) سے منسوب یا متعلق.

تَوَہُّم پَرَسْت

وہم پوجنے والا، وہمی، خلاف عقل باتوں کو ماننے والا

تَوَہُّماتی

وہمی، قیاسی، توہم پرست، ضعیف الا عتقاد

تَوَہُّم پَرَسْتانَہ

رک: تو ہماتی، تو ہمانہ، توہم پرستی کا، توہم پرستی والا.

تَوَہُّم پَرَسْتی

निराधार और काल्पनिक चीज़ों पर विश्वास रखना।।

خَطِّ تَوام

یہ خط دو باریک کاغذوں پر لکھا جاتا ہے الفاظ کا ایک جز ایک صفحہ پر سیدھا اور دوسرے پر الٹا لکھتے ہیں حروف کی حدبندی دونوں صفحوں پر نہایت باریک لکیروں سے کر دی جاتی ہے پھر ان لکیروں سے ملحق باقی حصہ کاغذ پر گہری گل کاری کر دیتے ہیں تاکہ دیکھنے والا جدا جدا طور پر صفحات کو دیکھ کر یہ نہ سمجھ سکے کہ اس پر کچھ لکھا ہے مگر جب دونوں کاغذوں کو ملا کر روشنی میں دیکھا جائے تو سفید حروف بقلم جلی نظر آئیں

سِیامی تَوام

(طِب) چائنا توام ، شریان بند ، جڑواں بچے جن کے جسم آپس میں اس طرح جُڑے ہوں کہ جراحی کے بغیر انہیں الگ نہ کیا جا سکتا ہو اور بعض اوقات جرّاحی بھی ممکن نہیں ہوتی سب سے پہلے اس طرح کے بچّوں کی وِلادت سِیام میں ۱۸۱۱ء میں ہوئی تھی .

ظَفَر تَوام

فتح پانے والا، فاتح، جیتنے والا

نَخلِ تَوَام

وہ دو درخت جو ایک ہی مقام پر آپس میں لپٹے ہوئے پروان چڑھے ہوں، جڑواں درخت

بَرادَرِ تَوام

ان دو بھائیوں میں سے ہر ایک جو جڑواں پیدا ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں تَواَم کے معانیدیکھیے

تَواَم

tauamतौअम

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: نجومی

  • Roman
  • Urdu

تَواَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک طرح کا خط جس میں دو ورقوں کو اوپر تلے رکھنے سے حروف ظاہر ہوجاتے ہیں، ان اوراق پر لکیریں یا نشان بنے ہوتے ہیں، خط تواماں
  • (نجوم) برج جوزا
  • جُڑواں، وہ بچّہ جو دوسرے بچّے کےساتھ پیدا ہوا

شعر

Urdu meaning of tauam

  • Roman
  • Urdu

  • ek tarah ka Khat jis me.n do varqo.n ko u.upar tale rakhne se huruuf zaahir hojaate hain, in auraaq par lakiire.n ya nishaan bane hote hain, Khat to ammaa.n
  • (nujuum) buraj-e-jauzaa
  • ju.Dvaan, vo bachcha jo duusre bachche kesaath paida hu.a

English meaning of tauam

Noun, Masculine

  • joined, connected
  • twin

تَواَم کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَواَم

ایک طرح کا خط جس میں دو ورقوں کو اوپر تلے رکھنے سے حروف ظاہر ہوجاتے ہیں، ان اوراق پر لکیریں یا نشان بنے ہوتے ہیں، خط تواماں

تَواَمَین

توام (رک) کا تشنیہ؛ تواماں.

تَواَماں

توام (رک) کا تشنیہ یعنی وہ دونوں بچے جو ایک ساتھ پیدا ہوں.

تَوَہُّم

وہم، وسواس، گمان، شک، شبہ، وہم میں پڑنا

تَوَہُّمانَہ

توہم (رک) سے منسوب یا متعلق.

تَوَہُّم پَرَسْت

وہم پوجنے والا، وہمی، خلاف عقل باتوں کو ماننے والا

تَوَہُّماتی

وہمی، قیاسی، توہم پرست، ضعیف الا عتقاد

تَوَہُّم پَرَسْتانَہ

رک: تو ہماتی، تو ہمانہ، توہم پرستی کا، توہم پرستی والا.

تَوَہُّم پَرَسْتی

निराधार और काल्पनिक चीज़ों पर विश्वास रखना।।

خَطِّ تَوام

یہ خط دو باریک کاغذوں پر لکھا جاتا ہے الفاظ کا ایک جز ایک صفحہ پر سیدھا اور دوسرے پر الٹا لکھتے ہیں حروف کی حدبندی دونوں صفحوں پر نہایت باریک لکیروں سے کر دی جاتی ہے پھر ان لکیروں سے ملحق باقی حصہ کاغذ پر گہری گل کاری کر دیتے ہیں تاکہ دیکھنے والا جدا جدا طور پر صفحات کو دیکھ کر یہ نہ سمجھ سکے کہ اس پر کچھ لکھا ہے مگر جب دونوں کاغذوں کو ملا کر روشنی میں دیکھا جائے تو سفید حروف بقلم جلی نظر آئیں

سِیامی تَوام

(طِب) چائنا توام ، شریان بند ، جڑواں بچے جن کے جسم آپس میں اس طرح جُڑے ہوں کہ جراحی کے بغیر انہیں الگ نہ کیا جا سکتا ہو اور بعض اوقات جرّاحی بھی ممکن نہیں ہوتی سب سے پہلے اس طرح کے بچّوں کی وِلادت سِیام میں ۱۸۱۱ء میں ہوئی تھی .

ظَفَر تَوام

فتح پانے والا، فاتح، جیتنے والا

نَخلِ تَوَام

وہ دو درخت جو ایک ہی مقام پر آپس میں لپٹے ہوئے پروان چڑھے ہوں، جڑواں درخت

بَرادَرِ تَوام

ان دو بھائیوں میں سے ہر ایک جو جڑواں پیدا ہوں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَواَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَواَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone