تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَتسَم" کے متعقلہ نتائج

تَتسَم

(لسانیات) ہندی میں جو الفاظ سنسکرت سے جوں کے توں لے لیے ہیں انہیں اصطلاحاً تت سم الفاظ کہا جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَتسَم کے معانیدیکھیے

تَتسَم

tatsamतत्सम

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: لسانیات

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تَتسَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لسانیات) ہندی میں جو الفاظ سنسکرت سے جوں کے توں لے لیے ہیں انہیں اصطلاحاً تت سم الفاظ کہا جاتا ہے.

Urdu meaning of tatsam

  • Roman
  • Urdu

  • (lisaaniyaat) hindii me.n jo alfaaz sanskrit se juu.n ke tuu.n le li.e hai.n unhe.n i.istlaahan tatsam alfaaz kahaa jaataa hai

English meaning of tatsam

Noun, Masculine

  • original Sanskrit form of Hindi words

तत्सम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भाषा में व्यवहृत होने वाला संस्कृत का वह शब्द जो अपने शुद्ध रूप में हो, शब्द जो किसी दूसरी भाषा में अपने मूल रूप में चलता हो, तद्भव से भिन्न

تَتسَم سے متعلق دلچسپ معلومات

تت سم اول سوم مفتوح۔غیر زبان سے لئے ہوئے لفظ کی اصل کو تت سم کہا جاتا ہے اور اس کی بدلی ہوئی رائج مقامی شکل کو ’’تد بھو‘‘ کہتے ہیں۔عام اصول ہے کہ تت سم کے مقابلے میں تدبھو زیادہ سبک اور سڈول ہوتا ہے۔ یہ اصطلاح سنسکرت علما نے ایجاد کی تھی اور عموماً سنسکرت ہی الفاظ کے لئے بولی جاتی ہے۔ اصولاً اس کو تمام غیر زبانوں کے الفاظ کے لئے برتنے میں کوئی ہرج نہیں۔ مثال کے طور پر بعض سنسکرت تت سم اور اردو تدبھو حسب ذیل ہیں: تت سم تد بھو آدتیہ وار اتوار/ایتوار آشچریہ اچرج اکشر/اکچھر انچھر/اکھر ایودھیا اجودھیا ویاکل بیکل دگدھ دودھ کشیتر کھیت گرہ گھر مرنڑ مرنا/مرن یوون جوبن اسی طرح، انگریزی تت سم اور اردو تدبھو کی بعض مثالیں مرقوم الذیل ہیں: تت سم تد بھو Aide de camp(اصل تلفظ: ایڈ ڈَکاں) ایڈی کانگ Attache Case(اصل تلفظ: اتیشے کیس) اٹیچی کیس Bobbin Net بابر لیٹ Bull Dog گلڈانک Cabinet کابینہ Captain کپتان Glass گیلاس/گلاس Parliament پارلیمان/پارلیمنٹ دیکھئے،’’یو ون‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَتسَم

(لسانیات) ہندی میں جو الفاظ سنسکرت سے جوں کے توں لے لیے ہیں انہیں اصطلاحاً تت سم الفاظ کہا جاتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَتسَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَتسَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone