تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَتَیّا مِرْچ" کے متعقلہ نتائج

تَتَیّا

خصوصیات میں شہد کی مکھی سے مشابہ بھڑ کی ایک قسم جو زرد رن٘گ کی ہوتی ہے، ڈن٘ک مارنے والی مکھی ، زن٘بور، ٹان٘یا، گلیز

تَتَیّا ناچ

وہ ناچ جو اضطراب کی حالت میں ناچا جائے (بھڑیا تتیے کا کاٹا بے چینی سے اچھلتا کودتا ہے).

تَتَیّا مِرْچ

۱. مرچ کی ایک قسم جو عام مرچ سے چھوٹی اور نہایت تیز ہوتی ہے ، جوا مرچ.

تَتَیّا جَیسی کَمَر

بہت پتلی اور باریک کمر ، نازک کمر .

تَتَیّا کا ناچ نَچانا

(مجازاً) ستانا ، تن٘گ کرنا.

مِرچ تَتَیّا

مرچ کی ایک قسم جو عام مرچ سے چھوٹی اور مزے میں نہایت تیز ہوتی ہے، تتیّا مرچ

اردو، انگلش اور ہندی میں تَتَیّا مِرْچ کے معانیدیکھیے

تَتَیّا مِرْچ

tatayyaa-mirchततय्या-मिर्च

اصل: ہندی

وزن : 12221

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

تَتَیّا مِرْچ کے اردو معانی

صفت

  • ۱. مرچ کی ایک قسم جو عام مرچ سے چھوٹی اور نہایت تیز ہوتی ہے ، جوا مرچ.
  • ۲. ذہین ، تیز ، چالاک ؛ چالاکی ، تیزی ، ذہانت .

Urdu meaning of tatayyaa-mirch

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. mirch kii ek qism jo aam mirch se chhoTii aur nihaayat tez hotii hai, joh mirch
  • ۲. zahiin, tez, chaalaak ; chaalaakii, tezii, zahaanat

English meaning of tatayyaa-mirch

Adjective

  • a type of small pepper that is yellow in color and very bitter in test, Metaphorically: the wise, intelligent, clever

ततय्या-मिर्च के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मिर्च की एक प्रकार जो आम मिर्च से छोटी और बहुत तेज़ होती है, प्रतीकात्मक: बुद्धिमान, तेज़, चालाक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَتَیّا

خصوصیات میں شہد کی مکھی سے مشابہ بھڑ کی ایک قسم جو زرد رن٘گ کی ہوتی ہے، ڈن٘ک مارنے والی مکھی ، زن٘بور، ٹان٘یا، گلیز

تَتَیّا ناچ

وہ ناچ جو اضطراب کی حالت میں ناچا جائے (بھڑیا تتیے کا کاٹا بے چینی سے اچھلتا کودتا ہے).

تَتَیّا مِرْچ

۱. مرچ کی ایک قسم جو عام مرچ سے چھوٹی اور نہایت تیز ہوتی ہے ، جوا مرچ.

تَتَیّا جَیسی کَمَر

بہت پتلی اور باریک کمر ، نازک کمر .

تَتَیّا کا ناچ نَچانا

(مجازاً) ستانا ، تن٘گ کرنا.

مِرچ تَتَیّا

مرچ کی ایک قسم جو عام مرچ سے چھوٹی اور مزے میں نہایت تیز ہوتی ہے، تتیّا مرچ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَتَیّا مِرْچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَتَیّا مِرْچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone