تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَسْلِیم" کے متعقلہ نتائج

ساتھی

(کسی کام یا پیشے یا ہنر میں) شریک

ساتھی سَن٘گاتی

رک : ساتھی (۲).

ساتھی ہونا

شریک ہونا.

ساتھی سَنگْتی

ہمراہی، رفیق، ساتھی، دوست، ندیم

ساتھی کَرْنا

ساتھ دینا

ساتھی چُنْنا

رفیق پسند کرنا ، ہم سفر چُننا ، شریک زندگی کا انتخاب کرنا.

ہَمارا ہوتے ساتھی

ہماری موجودگی میں ، ہمارے ہوتے ہوئے ۔

جَنَم کے ساتھی ہَیں کَرْم کے ساتھی نَہیں

گو ایک ہی وقت پیدا ہونے ہیں مگر قسمت ایک جیسی نہیں .

ہارے کا کوئی ساتھی نَہِیں

رک : ہارے وقت کا کوئی ساتھی نہیں ۔

بُرے کا کوئی ساتھی نَہیں

مصیبت کے وقت کوئی رفیق نہیں ہوتا، عالمِ پریشانی میں کوئی ساتھ نہیں ہوتا

جِیوَن ساتھی

رفیق حیات (عموماً بیوی یا شوہر)

سُکھ سَنْپت کا ہَر کوئی ساتھی

آرام اور دولتمندی کے زمانے میں سب دوست بن جاتے ہیں

سَنْگی ساتھی

ساتھی، دوست، احباب، ملنے جلنے والے

بِپْتا میں کوئی ساتھی نہیں

مصیبت کے وقت کوئی ساتھ نہیں دیتا

ہارے وَقت کا کوئی ساتھی نَہِیں

مصیبت میں کوئی ساتھ نہیں دیتا ؛ برے دنوں میں کوئی دوست نہیں رہتا ۔

بَڑْھتی کا ساتھی

خوشحالی کا شریک

مَطْلَب کا ساتھی

a fair weather friend, selfish or time-serving person or friend

جِیو کا ساتھی

زندگی کا رفیق ، جیون ساتھی.

ہاتھی کا جَگ ساتھی کیڑی پاہَن پیڑی

زبردست کے سب دوست ہیں اور غریب کو سب تنگ کرتے ہیں

بُرے وَقْت کا ساتھی

مصیبت یا افلاس کی حالت میں مدد کرنے والا

حَقْ کا ساتِھی خُدا ہے

حق کا خدا طرفدار ہوتا ہے

سُکھ کا سَب کوئی ساتھی

خوش حالی کے زمانے میں ہر کوئی دوست بن جاتا ہے .

ماں باپ جَنَم کے ساتھی ہَیں، کَرم کے نَہِیں

ماں باپ زندگی میں ساتھ دیتے ہیں آخرت میں کوئی کام نہیں آتا.

بَنی کے سَب ساتھی ہَیں، بِگْڑی کا کوئی نَہِیں

اچھے وقت میں سب دوست ہوتے ہیں برے وقت میں کوئی خبر نہیں لیتا

چُھونچھا کاسَنگ نَہ ساتھی بھیلا دُوارے جُھوم لے ہاتھی

غریب کا کوئی دوست نہیں امیر کے گھر پر ہاتھی جھومتے ہیں امیر کو ہر کوئی ملتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَسْلِیم کے معانیدیکھیے

تَسْلِیم

tasliimतस्लीम

اصل: عربی

وزن : 221

جمع: تَسْلِیمات

اشتقاق: سَلَمَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

تَسْلِیم کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • سلام کرنا ،سلام کہنا
  • منظور، جائز
  • ماننا ، قبول کرنا ، اعتراف کرنا ، منظور کرنا، تابع داری
  • فرماں برداری نیز کسی چیز کے ملنے پر شکریہ ادا کرتے وقت کہتے ہیں، سند کی تصدیق یا مستند ہونا
  • عقیدہ کے طور پر اقرار ،قبولیت ، ماننے کا عمل
  • ماز کے اختتام پر السلام علیکم ورحمتہ اللہ کہ کر نماز سے باہر آنا ، سلام پھیرنا
  • نماز میں التحایت پڑھتے وقت " السلام علینا و علی عباداللہ الصالحین " پڑھنا ، نماز میں سلام پڑھنا
  • درود و سلام بھیجنا
  • کسی ملک کو بحثیت اازاد و خود مختار مملکت کے ماننا ۔ منٗگنی کی رسم ذیل کے موافق ادا کی جاتی ہے جس کو تسلیم کہتے ہیں
  • منٗگنی کی رسم ذیل کے موافق ادا کی جاتی ہے جس کو تسلیم کہتے ہیں

شعر

Urdu meaning of tasliim

Roman

  • salaam karnaa, salaam kahnaa
  • manzuur, jaayaz
  • maannaa, qabuul karnaa, etraaf karnaa, manzuur karnaa, taabedaarii
  • farmaambardaarii niiz kisii chiiz ke milne par shukriya ada karte vaqt kahte hain, sanad kii tasdiiq ya mustanad honaa
  • aqiidaa ke taur par iqraar, qabuuliiyat, maanne ka amal
  • maaz ke iKhattaam par asslaamu alaikum varahamtaa allaah ki kar namaaz se baahar aanaa, salaam phernaa
  • namaaz me.n alathaa.et pa.Dhte vaqt assalaam elenaa-o-alii ibaad allaah alsaalhiin pa.Dhnaa, namaaz me.n salaam pa.Dhnaa
  • daruud-o-salaam bhejnaa
  • kisii mulak ko bahsiit ev zaad-o-KhudamuKhtaar mamalkat ke maannaa । manॗganii kii rasm jel ke muvaafiq ada kii jaatii hai jis ko tasliim kahte hai.n
  • manॗganii kii rasm jel ke muvaafiq ada kii jaatii hai jis ko tasliim kahte hai.n

English meaning of tasliim

Noun, Feminine, Singular

तस्लीम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • आत्मसमर्पण, स्वीकारना, प्रण, स्वीकृति, अधीन होना, झुक जाना, अधीनता स्वीकार करना, सौंपना, त्याग, सलाम करना, सलाम कहना, नमस्कार, आदाब
  • किसी बात को मान लेने या अंगीकार कर लेने की क्रिया या भाव, स्वीकार, आज्ञा का पालन
  • नतमस्तक
  • किसी का महत्त्व मानते हुए किया जानेवाला अभिवादन
  • प्रणाम, नमस्कार, सलाम
  • मान्यता, पहचानना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ساتھی

(کسی کام یا پیشے یا ہنر میں) شریک

ساتھی سَن٘گاتی

رک : ساتھی (۲).

ساتھی ہونا

شریک ہونا.

ساتھی سَنگْتی

ہمراہی، رفیق، ساتھی، دوست، ندیم

ساتھی کَرْنا

ساتھ دینا

ساتھی چُنْنا

رفیق پسند کرنا ، ہم سفر چُننا ، شریک زندگی کا انتخاب کرنا.

ہَمارا ہوتے ساتھی

ہماری موجودگی میں ، ہمارے ہوتے ہوئے ۔

جَنَم کے ساتھی ہَیں کَرْم کے ساتھی نَہیں

گو ایک ہی وقت پیدا ہونے ہیں مگر قسمت ایک جیسی نہیں .

ہارے کا کوئی ساتھی نَہِیں

رک : ہارے وقت کا کوئی ساتھی نہیں ۔

بُرے کا کوئی ساتھی نَہیں

مصیبت کے وقت کوئی رفیق نہیں ہوتا، عالمِ پریشانی میں کوئی ساتھ نہیں ہوتا

جِیوَن ساتھی

رفیق حیات (عموماً بیوی یا شوہر)

سُکھ سَنْپت کا ہَر کوئی ساتھی

آرام اور دولتمندی کے زمانے میں سب دوست بن جاتے ہیں

سَنْگی ساتھی

ساتھی، دوست، احباب، ملنے جلنے والے

بِپْتا میں کوئی ساتھی نہیں

مصیبت کے وقت کوئی ساتھ نہیں دیتا

ہارے وَقت کا کوئی ساتھی نَہِیں

مصیبت میں کوئی ساتھ نہیں دیتا ؛ برے دنوں میں کوئی دوست نہیں رہتا ۔

بَڑْھتی کا ساتھی

خوشحالی کا شریک

مَطْلَب کا ساتھی

a fair weather friend, selfish or time-serving person or friend

جِیو کا ساتھی

زندگی کا رفیق ، جیون ساتھی.

ہاتھی کا جَگ ساتھی کیڑی پاہَن پیڑی

زبردست کے سب دوست ہیں اور غریب کو سب تنگ کرتے ہیں

بُرے وَقْت کا ساتھی

مصیبت یا افلاس کی حالت میں مدد کرنے والا

حَقْ کا ساتِھی خُدا ہے

حق کا خدا طرفدار ہوتا ہے

سُکھ کا سَب کوئی ساتھی

خوش حالی کے زمانے میں ہر کوئی دوست بن جاتا ہے .

ماں باپ جَنَم کے ساتھی ہَیں، کَرم کے نَہِیں

ماں باپ زندگی میں ساتھ دیتے ہیں آخرت میں کوئی کام نہیں آتا.

بَنی کے سَب ساتھی ہَیں، بِگْڑی کا کوئی نَہِیں

اچھے وقت میں سب دوست ہوتے ہیں برے وقت میں کوئی خبر نہیں لیتا

چُھونچھا کاسَنگ نَہ ساتھی بھیلا دُوارے جُھوم لے ہاتھی

غریب کا کوئی دوست نہیں امیر کے گھر پر ہاتھی جھومتے ہیں امیر کو ہر کوئی ملتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَسْلِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَسْلِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone