تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَشْہِیر" کے متعقلہ نتائج

حَرامی

حرام کا، حرام سے منسوب، حرام سے متعلق

حَرامی کا پِلّا

misbegotten of a bastard

حَرامی حَلالی کا قِصَّہ ہے

(عو) ایک کام دو کے سپرد ہو اور ہر ایک اس خیال سے انجام نہ دے کہ دوسرا انجام دے دے گا ، تو مالک غصّے میں ملازموں سے کہتا ہے کہ یہ حرامی حلالی کا قصَہ ہے نہ تم نے انجام دیا نہ تم نے .

حَرامی پَن

بدکاری، بے ایمانی، بدذاتی، شرارت، کائیاں پن

حَرامی مُوت

رک : حرامی تِکّا .

حَرامی پَنا

بدذاتی ، شرارت ، کائیاں پن .

حَرامی مُوت بَھلے کا پُوت

نیک کی بد اولاد .

حَرامی بَچہ

ناجائز اولاد

حَرامی تِکّا

حرام زادہ ، حرام کا تِکّا.

حَرامی پِلّا

جو بغیر نکاح کے پیدا ہوا ہو، والدالزنا، بدذات، شریر

حرَمَی

حرم (رک) سے متعلق یا منسوب ؛ رازدار ؛ رفیق ؛ جاں نثار .

ہرما

۔۱۔ (ف) کلمہ تنبیہ وکلمۂ ایجاب ۲۔ کسی امر کا بعجلت حکم دینے کے لئے جواب کا کلہ۲۔ ضرور۔ ٹھیک۔؎

ہَرَمی

pyramidal

حَرِیْمَہ

روک، پابندی، امتناع

herma

ہرما

ہَرمی

ستارہ عطارد یا اس سے متعلق (

نَمَک حَرامی

نمک حرام کا کام، کفران نعمت، کور نمکی

ہَڈ حَرامی

مفت خوری ، حرام خوری ، بدخصلتی ۔

نَمَک حَرامی کَرنا

بے وفائی کرنا ، احسان فراموشی کرنا ، دھوکا دینا ؛ مربی یا آقا کا مال وغیرہ ہڑپ کر جانا

نَمَک بَر حَرامی

رک : نمک حرامی جو زیادہ مستعمل ہے

نَمَک حَرامی پَر کَمَر باندھنا

بغاوت پر آمادہ ہونا ، بغاوت کرنا ؛ مالک کا مال ہڑپ کر جانا

منہ پوت پیچھے حرامی موت

سامنے تعریف ، غیر حاضری میں بد گوئی

مُنہ پَر پُوت، پِیچھے حَرامی مُوت

سامنے تعریف ، غیر حاضری میں بدگوئی

نَمَک حَرامی پَر اُتَر آنا

بد سلوکی کرنا ، بے وفائی کرنا ، دغا دینا

چَھٹی نَہ چِلّا مُوا حَرامی پِلَّہ

اگر کوئی بچے کی ولادت پر دعوت نہ دے تو طنزاً کہتے ہیں

قَسائی کا بَچَّہ کَبھی نَہ سَچّا جو سَچّا سو حَرامی بَچَّہ

قسائی کی بات کا اعتبار نہیں یہ دوست کو سب سے بُرا مال دیتا ہے .

قَسائی کا بَچَّہ کَبھی نَہ سَچّا جو سَچّا سو حَرامی کَچّا

قسائی کی بات کا اعتبار نہیں یہ دوست کو سب سے بُرا مال دیتا ہے .

جِس کے ماں باپ جِیتے ہیں وُہ حَرامی نَہِیں کَہْلاتا

جس کے لیے دلیل اور ثبوت موجود ہے اُسے کوئی بے اعتبار نہیں کہہ سکتا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَشْہِیر کے معانیدیکھیے

تَشْہِیر

tash.hiirतशहीर

اصل: عربی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

تَشْہِیر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (لفظاً) شہرت پانا، ڈھنڈورا پیٹنا، منادی کرنا، اعلان کرنا، پرچار کرنا، مشہور کرنا، شہرت دینا، شہرت، ڈھنڈورا، منادی
  • (مجازاً) بدنامی، رسوائی، رسوا کیا جانا
  • (بطور سزا) کسی مجرم کا منھ کالا کر کے رسوائی کے لیے گدھے کی سواری پر بازار بازار پھرانا، کسی کی لاش کو رسوا کرنے کی غرض سے گشت کرانا

شعر

Urdu meaning of tash.hiir

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) shauhrat paana, DhanDoraa piiTnaa, munaadii karnaa, mashhuur karnaa, shauhrat denaa, shauhrat, DhanDoraa, munaadii
  • (majaazan) badnaamii, rusvaa.ii, rusvaa kiya jaana
  • (bataur sazaa) kisii mujrim ka mu.nh kaala kar ke rusvaa.ii ke li.e gadhe kii savaarii par baazaar baazaar phiraanaa, kisii kii laash ko rusvaa karne kii Garaz se gashat karaana

English meaning of tash.hiir

Noun, Feminine

  • (Lexical) publicity, public exposure, proclaiming, publishing
  • ( Metaphorically) disgrace, infamy
  • (Punishment) marking a criminal, parading (an offender) as a public example, public exposure (of an offender, who is mounted on an ass often with his face blackened and turned towards the animal's tail and paraded through the city), public exposure of a criminal

तशहीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ( शाब्दिक) प्रसिद्ध करना, ख्याति प्रदान करना, मशहूर करना, प्रचार-प्रसार, शोहरत, ढंढोरा
  • ( लाक्षणिक) कलंकित करना, अपकीर्ती करना, बदनामी, रुसवाई, रुसवा किया जाना
  • (दंडात्मक रूप में) किसी को बुरी तरह जनता में बदनाम करना, बाज़ार-बाज़ार फिराना या मुँह काला करके चारों ओर घुमाना, जैसे: गधे पर चढ़ाकर निकालना

تَشْہِیر سے متعلق دلچسپ معلومات

تشہیر اس لفظ کے معنی تو’’شہرت‘‘ ہی کے ہیں، لیکن اردو روزمرہ کے بموجب اس میں تھوڑا سا شائبہ برائی کا بھی ہے۔ یعنی’’تشہیر‘‘ یا تو بری بات یا چیزکی ہوتی ہے، یا ایسی بات کی جسے راز میں رکھنا مقصود تھا۔ یا پھر کسی بات کی شہرت برے طور پر کی جائے تو اسے ’’تشہیر‘‘ کہیں گے۔ مثلاً : مناسب:آج کل قرۃ العین حیدر کے ناول ’’چاندنی بیگم‘‘ کی بہت شہرت ہے۔ مناسب: عشق مجھ کو نہیں وحشت ہی سہی میری وحشت تری شہرت ہی سہی (غالب) مناسب: مخالفوں نے اس کی رشو ت خوری کی خوب تشہیر کی۔ مناسب: اس بات کو پوشیدہ رکھنا، اس کی تشہیر نہ ہونے دینا۔ مناسب: قاتل ہماری نعش کی تشہیر ہے ضرور آئندہ تا کوئی نہ کسی سے وفا کرے (سودا) نامناسب: اپنے سورماؤں کی خوب تشہیر کرو کہ دشمن کے حوصلے پست ہوں۔ مناسب: اپنے سورماؤں کو خوب شہرت دو ۔۔۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَرامی

حرام کا، حرام سے منسوب، حرام سے متعلق

حَرامی کا پِلّا

misbegotten of a bastard

حَرامی حَلالی کا قِصَّہ ہے

(عو) ایک کام دو کے سپرد ہو اور ہر ایک اس خیال سے انجام نہ دے کہ دوسرا انجام دے دے گا ، تو مالک غصّے میں ملازموں سے کہتا ہے کہ یہ حرامی حلالی کا قصَہ ہے نہ تم نے انجام دیا نہ تم نے .

حَرامی پَن

بدکاری، بے ایمانی، بدذاتی، شرارت، کائیاں پن

حَرامی مُوت

رک : حرامی تِکّا .

حَرامی پَنا

بدذاتی ، شرارت ، کائیاں پن .

حَرامی مُوت بَھلے کا پُوت

نیک کی بد اولاد .

حَرامی بَچہ

ناجائز اولاد

حَرامی تِکّا

حرام زادہ ، حرام کا تِکّا.

حَرامی پِلّا

جو بغیر نکاح کے پیدا ہوا ہو، والدالزنا، بدذات، شریر

حرَمَی

حرم (رک) سے متعلق یا منسوب ؛ رازدار ؛ رفیق ؛ جاں نثار .

ہرما

۔۱۔ (ف) کلمہ تنبیہ وکلمۂ ایجاب ۲۔ کسی امر کا بعجلت حکم دینے کے لئے جواب کا کلہ۲۔ ضرور۔ ٹھیک۔؎

ہَرَمی

pyramidal

حَرِیْمَہ

روک، پابندی، امتناع

herma

ہرما

ہَرمی

ستارہ عطارد یا اس سے متعلق (

نَمَک حَرامی

نمک حرام کا کام، کفران نعمت، کور نمکی

ہَڈ حَرامی

مفت خوری ، حرام خوری ، بدخصلتی ۔

نَمَک حَرامی کَرنا

بے وفائی کرنا ، احسان فراموشی کرنا ، دھوکا دینا ؛ مربی یا آقا کا مال وغیرہ ہڑپ کر جانا

نَمَک بَر حَرامی

رک : نمک حرامی جو زیادہ مستعمل ہے

نَمَک حَرامی پَر کَمَر باندھنا

بغاوت پر آمادہ ہونا ، بغاوت کرنا ؛ مالک کا مال ہڑپ کر جانا

منہ پوت پیچھے حرامی موت

سامنے تعریف ، غیر حاضری میں بد گوئی

مُنہ پَر پُوت، پِیچھے حَرامی مُوت

سامنے تعریف ، غیر حاضری میں بدگوئی

نَمَک حَرامی پَر اُتَر آنا

بد سلوکی کرنا ، بے وفائی کرنا ، دغا دینا

چَھٹی نَہ چِلّا مُوا حَرامی پِلَّہ

اگر کوئی بچے کی ولادت پر دعوت نہ دے تو طنزاً کہتے ہیں

قَسائی کا بَچَّہ کَبھی نَہ سَچّا جو سَچّا سو حَرامی بَچَّہ

قسائی کی بات کا اعتبار نہیں یہ دوست کو سب سے بُرا مال دیتا ہے .

قَسائی کا بَچَّہ کَبھی نَہ سَچّا جو سَچّا سو حَرامی کَچّا

قسائی کی بات کا اعتبار نہیں یہ دوست کو سب سے بُرا مال دیتا ہے .

جِس کے ماں باپ جِیتے ہیں وُہ حَرامی نَہِیں کَہْلاتا

جس کے لیے دلیل اور ثبوت موجود ہے اُسے کوئی بے اعتبار نہیں کہہ سکتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَشْہِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَشْہِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone