تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَمَک حَرامی پَر اُتَر آنا" کے متعقلہ نتائج

نَمَک حَرامی پَر اُتَر آنا

بد سلوکی کرنا ، بے وفائی کرنا ، دغا دینا

ذاتِیّات پَر اُتَر آنا

کسی شخص کی ذاتی صفات یا حالات کی برائیاں کرنے لگنا ، ذاتی عیوب بیان کرنے لگنا ، گالیاں دینے لگنا.

لَڑائی پَر اُتَر آنا

لڑائی جھگڑے پر آمادہ ہونا، لڑنے لگنا

ڈَکَیتی پَر اُتَر آنا

زبردستی کوئی چیز لینا، ڈاکا مارنا

گالِیوں پَر اُتَر آنا

یہاں تک بڑھ جانا کہ برا بھلا کہنے لگ جانا ، گالیاں دینے لگنا ، بد زبانی کرنے لگنا.

نَمَک حَرامی پَر کَمَر باندھنا

بغاوت پر آمادہ ہونا ، بغاوت کرنا ؛ مالک کا مال ہڑپ کر جانا

اَپنی والیوں پَر اُتَر آنا

(کسی بات پر) اڑ جانا، ہٹ کرنا

کِردار کُشی پَر اُتَر آنا

لام کاف پَر اُتَر آنا

رک : لام کاف بکنا ، تو تڑاق کرنا ، گالی گلوچ کرنا.

اَپنی والی پَر اُتَر آنا

(کسی بات پر) اڑ جانا، ہٹ کرنا

مَرنے مارنے پَر اُتَر آنا

لڑائی جھگڑے پر آمادہ ہونا ، دنگا فساد کرنا ، لڑنے لگنا ، جھگڑا کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَمَک حَرامی پَر اُتَر آنا کے معانیدیکھیے

نَمَک حَرامی پَر اُتَر آنا

namak-haraamii par utar aanaaनमक-हरामी पर उतर आना

محاورہ

نَمَک حَرامی پَر اُتَر آنا کے اردو معانی

  • بد سلوکی کرنا ، بے وفائی کرنا ، دغا دینا

नमक-हरामी पर उतर आना के हिंदी अर्थ

  • बदसुलूकी करना, बेवफ़ाई करना, दग़ा देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَمَک حَرامی پَر اُتَر آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَمَک حَرامی پَر اُتَر آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words