تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَسْبِیح پھیرُوں سَتَّر کو گھیرُوں" کے متعقلہ نتائج

فَضِیحَت

رسوائی، ذلّت، بد نامی

فَضِیحَت ہونا

رسوا ہونا، ذلیل ہونا، بد نام ہونا

فَضِیحَت کَرْنا

رسوا کرنا، ذلیل و خوار کرنا، بد نام کرنا

فَضِیحْتِیاں

فصیحتی (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

فَضِیحَت میں پَڑنا

رسوا ہونا ، ذلیل ہونا ، بد نام ہونا .

فَضِیحَتا کَرنا

برا بھلا کہنا ، خوب لتاڑنا ، اچھی طرح خبر لینا

فَضِیحْتِیاں کَرنا

رک : فضیحتیاں اُڑانا

فَضِیحْتِیاں اُڑانا

بُرا بھلا کہنا ، لعن طعن کرنا.

فَضِیحَتا مَچانا

جگھڑا کھڑا کرنا ، فساد برپا کرنا.

فَضِیحَتا بَکھیرنا

شوشہ چھوڑنا ، بد نامی پھیلانا.

فَضِیحَتا کَھڑا کَرنا

جگھڑا شروع کرنا ، دن٘گا فساد مَچانا ، فساد لانا.

تُھکّا فَضِیحَت

لعن طعن ، گالی گلوچ ، بے عزتی ، جھگڑا ، فساد.

خُود فَضِیحَت دِیگَراں را نَصِیحَت

۔اس جگہ بولتے ہیں جہاں کوئی آٖ تو برا کام کرے اور دوسرے کو مانع ہو۔ ؎ فارسی میں خود را فضیحت الخ ہے۔ اردو میں صرف خود فضیحت بولتے ہیں باقی ٹکڑا چھوڑ دیتے ہیں۔

خود فَضِیحَت اَور کو نَصِیحَت

رک : خود را فضیحت الخ .

خُود را فَضِیحَت دِیگَراں را نَصِیحَت

اس موقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص دوسروں کو کسی بری بات سے منع کرے اور خود اس میں ملوث یا مبتلا ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَسْبِیح پھیرُوں سَتَّر کو گھیرُوں کے معانیدیکھیے

تَسْبِیح پھیرُوں سَتَّر کو گھیرُوں

tasbiih pheruu.n sattar ko gheruu.nतस्बीह फेरूँ सत्तर को घेरूँ

نیز : تَسْبِیح پھیرُوں، کس کو گھیرُوں

ضرب المثل

Roman

تَسْبِیح پھیرُوں سَتَّر کو گھیرُوں کے اردو معانی

  • عبادتِ ریائی، ایسی عبادت کرنا جس میں مکر و فریب ہو
  • مجازاََ مکاری و عیاری کی تدبیر کرنا
  • مالا پھیر رہے ہیں اور من میں سوچ رہے ہیں کہ آج کس کی جیب کاٹوں
  • بگلا بھگت کا کہنا یا اس پر طنز

Urdu meaning of tasbiih pheruu.n sattar ko gheruu.n

Roman

  • ibaadat-e-rayaa.ii, a.isii ibaadat karnaa jis me.n makar-o-fareb ho
  • mujaazaa makkaarii-o-ayyaarii kii tadbiir karnaa
  • maalaa pher rahe hai.n aur man me.n soch rahe hai.n ki aaj kis kii jeb kaaTo.n
  • bagulaa bhagat ka kahnaa ya is par tanz

तस्बीह फेरूँ सत्तर को घेरूँ के हिंदी अर्थ

  • 'इबादत-ए-रियाई, ऐसी 'इबादत करना जिस में मकर-ओ-फ़रेब हो
  • मानकर रूप से मक्कारी एवं अय्यारी का उपाय करना
  • माला फेर रहे हैं और मन में सोच रहे हैं कि आज किसकी जेब तराणूं
  • बगुला भगत की उक्ति या उस पर व्यंग्य

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَضِیحَت

رسوائی، ذلّت، بد نامی

فَضِیحَت ہونا

رسوا ہونا، ذلیل ہونا، بد نام ہونا

فَضِیحَت کَرْنا

رسوا کرنا، ذلیل و خوار کرنا، بد نام کرنا

فَضِیحْتِیاں

فصیحتی (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

فَضِیحَت میں پَڑنا

رسوا ہونا ، ذلیل ہونا ، بد نام ہونا .

فَضِیحَتا کَرنا

برا بھلا کہنا ، خوب لتاڑنا ، اچھی طرح خبر لینا

فَضِیحْتِیاں کَرنا

رک : فضیحتیاں اُڑانا

فَضِیحْتِیاں اُڑانا

بُرا بھلا کہنا ، لعن طعن کرنا.

فَضِیحَتا مَچانا

جگھڑا کھڑا کرنا ، فساد برپا کرنا.

فَضِیحَتا بَکھیرنا

شوشہ چھوڑنا ، بد نامی پھیلانا.

فَضِیحَتا کَھڑا کَرنا

جگھڑا شروع کرنا ، دن٘گا فساد مَچانا ، فساد لانا.

تُھکّا فَضِیحَت

لعن طعن ، گالی گلوچ ، بے عزتی ، جھگڑا ، فساد.

خُود فَضِیحَت دِیگَراں را نَصِیحَت

۔اس جگہ بولتے ہیں جہاں کوئی آٖ تو برا کام کرے اور دوسرے کو مانع ہو۔ ؎ فارسی میں خود را فضیحت الخ ہے۔ اردو میں صرف خود فضیحت بولتے ہیں باقی ٹکڑا چھوڑ دیتے ہیں۔

خود فَضِیحَت اَور کو نَصِیحَت

رک : خود را فضیحت الخ .

خُود را فَضِیحَت دِیگَراں را نَصِیحَت

اس موقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص دوسروں کو کسی بری بات سے منع کرے اور خود اس میں ملوث یا مبتلا ہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَسْبِیح پھیرُوں سَتَّر کو گھیرُوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَسْبِیح پھیرُوں سَتَّر کو گھیرُوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone