تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَصَرُّفی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَصَرُّفی کے معانیدیکھیے
وزن : 1212
موضوعات: لکھنؤ
تَصَرُّفی کے اردو معانی
اسم
- وہ کھانا جو نوکروں چاکروں کے لیے تیار کیا جاتا ہے.
- نوکروں چاکروں کا ، عام لوگوں کا .
- ۔مونث۔ ۱۔(لکھنوٌ مذکر۔ وہ کھانا جو نوکروں چاکروں کے واسطے تیّار ہو۔ خاصہ کے خلاف۔ ۲۔عام لوگوں کا۔ ایک دن پہلے سیر کے لیے محل کا تانتا روانہ ہوگا۔ خاصگی رتھوں میں تورے داریں۔ تصرّفی میں سب کارخانے والیاں نوکریں چاکریں۔
English meaning of tasarrufii
Noun
- food for servants
Adjective
- disposable
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَصَرُّفی)
تَصَرُّفی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔