تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَصَرُّف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَصَرُّف کے معانیدیکھیے
تَصَرُّف کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کسی کام میں ہاتھ ڈالنا، قبضہ، دخل، اختیار
- غیر زبان کا لفظ اپنانے میں (اصل کے مقابلے میں) کمی بیشی یا تغیر و تبدل کرنا
- رد و بدل، تغیر و تبدل (مضمون وغیرہ میں)، ترمیم و تحریف
- عمل، اقدام، طریق کار
- صرف، خرچ
- غبن، خورد برد، خیانت
- استعمال، اختیار
- کار فرمائی
- کرامت، خرق عادت وغیرہ
- اثر، تاثیر
- روحانی توجہ
- دست اندازی
- اپنی طرف سے کچھ کا کچھ کر دینا
شعر
کچھ کچھ مری آنکھوں کا تصرف بھی ہے شامل
اتنا تو حسیں تو مرے گلفام نہیں ہے
یہ تصرف ہے مبارکؔ داغ کا
کیا سے کیا اردو زباں ہوتی گئی
English meaning of tasarruf
Noun, Masculine
- change, tampering with
- disposal, management
- expenditure, expenses
- possession, occupancy, sway, dominion
- supernatural power
- use, utilization
- employment, application
- holding at (one's) disposal
- extravagance
- diverting from (its) proper use, misapplication, misappropriation, embezzlement
- influence, art, cunning
- supernatural power (as affected by holy men among Muslims)
तसर्रुफ़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- किसी कार्य में हाथ डालना, अधिकार, हस्तक्षेप, इख़्तियार
- दूसरी भाषा का शब्द अपनाने में (मूल के मुक़ाबले में) कमी-बेशी या परिवर्तन करना
- उलट-पुलट, फेर-बदल, (विषय आदि में) संसोधन
- क्रिया, निश्चय, प्रक्रिया
- व्यय, ख़र्च
- ग़बन, धरोहर राशि को हड़प कर जाना, ख़ियानत
- प्रयोग, अधिकारक्षेत्र
- कार्य कराना
- चमत्कार, स्वभाव के विरुद्ध आदि
- असर, प्रभाव
- आत्मिक ध्यान
- हस्तक्षेप करना, छेड़-छाड़ करना
- अपनी ओर से कुछ का कुछ कर देना
تَصَرُّف کے مترادفات
تَصَرُّف کے متضادات
تَصَرُّف کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَصَرُّف)
تَصَرُّف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔