تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرْصِیع" کے متعقلہ نتائج

جَڑائی

جڑوانے کی مزدوری

پَکّی جَڑائی

(جڑائی و مینا کاری) زیور میں نگینے کو کندن سے جمانے کا عمل جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ نگینے کو بیٹھک کے ساتھ جما کر اوپر کناروں پر کندن کی کور اس طرح بناتے ہیں کہ نگینہ زیور کے ساتھ ایک جان ہو جاتا ہے.

گِلّی ڈَنْڈے کی جَڑائی

(معماری) دو تختوں کی درز سے درز ملا کر اوپر پتلی جفتی جما کر جڑنے کا طریقہ، اس طرح جوڑ اوپر سے بند کر دیا جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرْصِیع کے معانیدیکھیے

تَرْصِیع

tarsii'तर्सी'

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: عروض

اشتقاق: رَصَعَ

تَرْصِیع کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تزئین، ترتیب دینا، (پیرے اور نگینے وغیرہ کو) جڑنا، مرتب اور درست حالت میں رکھنا
  • (صنائع لفظی) نظم و نثر کی ایک صنعت‏، دو فقروں یا مصرعوں کے سب کلمات کا ایک دوسرے کے مقابل بالترتیب متحد الوزن اور متحد القوافی ہونا

English meaning of tarsii'

Noun, Feminine

  • adornment, bedecking
  • setting of jewels, studding (with jewels)
  • set ting, fixing, or putting together (jewels, precious stones)
  • furnishing or adorning with jewels
  • making the words of a clause of rhyming prose, or of verse, conformable in their measures, and agreeing, in their latter parts, with the corresponding words of the corresponding clause
  • setting one phrase against another in corresponding rhymes, using words which correspond in measure and rhyme, composing (a poem)

तर्सी' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी जेवर पर नगीने जड़ना, इवारत के दो जुमलों में एक वज़न और काफ़िए के शब्द लाना।

تَرْصِیع کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرْصِیع)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرْصِیع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone