تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرْسا بَچَّہ" کے متعقلہ نتائج

جاہِل

ان پڑھ، بے علم، ناخواندہ

جاہِلی

۰۱ جاہلیت (رک) کی طرف منسوب ، عہد جاہلیت کا .

جاہِلَہ

جاہل (رک) کی تانیث .

جاہِل جَٹ

رک: جاہل اجہل.

جاہِلانَہ

جاہلوں جیسا، گنواروں کی طرح

جاہِل جیٹ

رک: جاہل اجہل.

جاہِل بَحَق

(تصّوف) جو شخص اسرار الٰہی سے واقف نہیں اور نہ اس طرف شاغل ہو

جاہِلیَّت

جاہل ہونے کی حالت یا کیفیت، جاہل ہونا، جہالت، بے خبری

جاہِل کا لَٹھ

جاہل محض ، مطلق نا واقف ، انگھڑ.

جاعِل

بنانے والا، بست کرنے والا، ظاہر کرنے والا، پھرنے والا

جاہِلِ اَجہَل

جاہلوں کا جاہل، بالکل نا واقف، بالکل جاہل.

جاہِلِ مُطلَق

جاہل کا لٹھ، جو کچھ بھی نہ جانتا ہو، انگوٹھا چھاپ، بے پڑھا لکھا

جاہِلِیَّتِ اُولیٰ

عرب کی تاریخ کا ابتدائی دور

جاہِل فَقِیر شَیطان کا ٹَٹُّو

شیطان جاہل فقرا پر اس طرح قابو کر لیتا ہے جیسے آدمی کے قابو میں ٹٹو ہوتا ہے، جدھر چاہے اس کی باگ موڑ دی

جاہِلِیَّتِ ثانِیَہ

عرب کی تاریخ کا دوسرا دور جو پانچویں صدی سے ظہور اسلام تک شمار کیا جاتا ہے

پَڑھا لِکھا جاہِل

وہ شخص جو تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود جاہلوں کی سی باتیں کرے ، بیوقوف ، کودن .

فَقِیرِ جاہِل شَیطان کا گھوڑا

فقیر جاہل جہاں جاتا ہے شیطان ساتھ رہتا ہے (محاورات ہند).

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرْسا بَچَّہ کے معانیدیکھیے

تَرْسا بَچَّہ

tarsa-bachchaतर्सा-बच्चा

اصل: فارسی

وزن : 2222

موضوعات: تصوف

تَرْسا بَچَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • عیسائی (وغیرہ) کا بچہ، عیسائی نوجوان، پارسی حسین لڑکا، مجازاً: معشوق
  • تصوف: حقابق و معانی کو کہتے اور حالات غیبی جو سالک کے دل پر غیب سے وارد ہوتے ہیں

English meaning of tarsa-bachcha

Noun, Masculine, Singular

  • Sufism: the facts and meanings and the unseen conditions that enter the seeker's heart from the unseen
  • Christian handsome boy, Parsi handsome boy, Metaphorically: beloved

तर्सा-बच्चा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • तसव्वुफ़: तथ्य और अर्थ और अनदेखी स्थितियां जो साधक के हृदय में अदृश्य से प्रवेश करती हैं
  • ईसाई खूबसूरत लड़का, पार्सी खूबसूरत लड़का, प्रतिकात्मक: प्रेमिका

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرْسا بَچَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرْسا بَچَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone