تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَرْکِیب دینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَرْکِیب دینا کے معانیدیکھیے
تَرْکِیب دینا کے اردو معانی
- ملانا، آمیز کرنا، مرکب بنانا
- مختلف دوائیں ملا کر ایک خاص مزاج پیدا کرنا، نسخہ بنانا
- شکل بنانا، سانچے میں ڈھالنا، صورت پیدا کرنا
- کلمات کو باہمی ملانا، لفظوں کو جوڑ کر جملہ یا مرکب بنانا
English meaning of tarkiib denaa
- form, make
- mix, prepare mixture
- organize, compose
- (in grammar) to construe a sentence
तरकीब देना के हिंदी अर्थ
- मिलाना, मिश्रित करना, मिलाकर बनाना
- विभिन्न दवाएँ मिलाकर एक विशेष स्वभाव उत्पन्न करना, नुस्ख़ा बनाना
- रूप बनाना, साँचे में ढालना, सूरत पैदा करना
- वाक्यों को आपस में मिलाना, शब्दों को जोड़ कर वाक्य या मिला हुआ बनाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَرْکِیب دینا)
تَرْکِیب دینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔