تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرْخان" کے متعقلہ نتائج

تَرْخان

آزاد ؛ جسے سب محصول معاف ہوں؛ کھلا، بے روک ؛ ایک ترک قوم

تَرْخانی

ترخان (رک) سے منسوب.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرْخان کے معانیدیکھیے

تَرْخان

tarKHaanतर्ख़ान

وزن : 221

موضوعات: کنایۃً

تَرْخان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آزاد ؛ جسے سب محصول معاف ہوں؛ کھلا، بے روک ؛ ایک ترک قوم
  • ترک سلاطین کے عہد کا ایک لقب یہ جس شخص کو دیا جاتا تھا اس کی گنتی کی چند مخصوص خطاؤں کے سوا باقی سب خطائیں معاف رہتی تھیں اور اس کو یہ حق حاصل ہوتا تھا کہ جب چاہے بادشاہ کے حضور میں بے روک ٹوک چلا جائے
  • ترکوں کے ایک قبیلے کا نام، بعض قبائل کا نام.
  • رئیس و شریف، سردار، منصبدار.
  • (کنایۃً) مسخرہ؛ گستاخ ؛ قدیم.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of tarKHaan

Noun, Masculine

  • one who is exempted from penal proceedings by royal or official command, noble, wealthy man

Noun, Masculine

  • carpenter

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرْخان)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرْخان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone