تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرِنْڈا" کے متعقلہ نتائج

تَرِنْڈا

بان٘س کا تکڑا یا کارک یا پر جو مچھلی کے شکار کی ڈور میں بندھا ہوتا ہے ، توان٘دا ، ترون٘دا ، ترونا بمعنی تیرتی ہوئ چیز

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرِنْڈا کے معانیدیکھیے

تَرِنْڈا

tarinDaaतरिंडा

  • Roman
  • Urdu

تَرِنْڈا کے اردو معانی

صفت، دیگر

  • بان٘س کا تکڑا یا کارک یا پر جو مچھلی کے شکار کی ڈور میں بندھا ہوتا ہے ، توان٘دا ، ترون٘دا ، ترونا بمعنی تیرتی ہوئ چیز
  • تیراک ، تیرنے والا ، نیز ہو تختہ کشتی جس پر بیٹھ کر دریا یا جھیل پار کریں تو اکثر تختے بان٘دھ کر بناتے ہیں کبھی گھڑے اور تون٘بے کو اس کام میں لاتے ہیں.
  • تیرنے والا پیپا جو ایسے مقام پر رکھا جاتا ہے جہاں پانی کم یا زیادہ معلوم کرنا ہو.
  • غوطہ لگانے کی جگہ کا نشان ، ندی یا تالاب میں جہاں غوطہ لگانے کے لیے گہرا پانی ہوتا ہے وہاں تون٘بے وغیرہ دال دینے جاتے ہیں جو پانی پر تیرتے رہتے ہی اور نشانی کے ے طور پر کام آتے ہیں

Urdu meaning of tarinDaa

  • Roman
  • Urdu

  • baans ka tak.Daa ya kaarak ya par jo machhlii ke shikaar kii Dor me.n bandhaa hotaa hai, to andaa, tar vindaa, taruuNaa bamaanii tairtii ho.ii chiiz
  • tairaak, tairne vaala, niiz ho taKhtaa kashtii jis par baiTh kar dariyaa ya jhiil paar kare.n to aksar taKhte baandh kar banaate hai.n kabhii gha.De aur tuumbe ko is kaam me.n laate hai.n
  • tairne vaala piipaa jo a.ise muqaam par rakhaa jaataa hai jahaa.n paanii kam ya zyaadaa maaluum karnaa ho
  • Gota lagaane kii jagah ka nishaan, nadii ya taalaab me.n jahaa.n Gota lagaane ke li.e gahiraa paanii hotaa hai vahaa.n tuumbe vaGaira daal dene jaate hai.n jo paanii par tairte rahte hii aur nishaanii ke ya taur par kaam aate hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَرِنْڈا

بان٘س کا تکڑا یا کارک یا پر جو مچھلی کے شکار کی ڈور میں بندھا ہوتا ہے ، توان٘دا ، ترون٘دا ، ترونا بمعنی تیرتی ہوئ چیز

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرِنْڈا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرِنْڈا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone