Search results
Saved words
Showing results for "tarinDaa"
Meaning ofSee meaning tarinDaa in English, Hindi & Urdu
تَرِنْڈا کے اردو معانی
صفت، دیگر
- بان٘س کا تکڑا یا کارک یا پر جو مچھلی کے شکار کی ڈور میں بندھا ہوتا ہے ، توان٘دا ، ترون٘دا ، ترونا بمعنی تیرتی ہوئ چیز
- تیراک ، تیرنے والا ، نیز ہو تختہ کشتی جس پر بیٹھ کر دریا یا جھیل پار کریں تو اکثر تختے بان٘دھ کر بناتے ہیں کبھی گھڑے اور تون٘بے کو اس کام میں لاتے ہیں.
- تیرنے والا پیپا جو ایسے مقام پر رکھا جاتا ہے جہاں پانی کم یا زیادہ معلوم کرنا ہو.
- غوطہ لگانے کی جگہ کا نشان ، ندی یا تالاب میں جہاں غوطہ لگانے کے لیے گہرا پانی ہوتا ہے وہاں تون٘بے وغیرہ دال دینے جاتے ہیں جو پانی پر تیرتے رہتے ہی اور نشانی کے ے طور پر کام آتے ہیں
Showing search results for: English meaning of tarinda
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (tarinDaa)
tarinDaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone