تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طَرِیقَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طَرِیقَہ کے معانیدیکھیے
طَرِیقَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (نجوم) چاند کا برجِ عقرب کے قریب آنا
- انداز، آثار
- راستہ، ترکیب
- صورتِ حال، وضع، قاعدہ، نوع، انداز
- صوفیوں کا مسلک، راہِ سلوک
- طرح، طور
- طریق، روش، طرز، ڈھن٘گ
- قاعدہ، اصول
- مذہب، شریعت، دین
شعر
تواضع کا طریقہ صاحبو پوچھو صراحی سے
کہ جاری فیض بھی ہے اور جھکی جاتی ہے گردن بھی
ہاں یہ بھی طریقہ اچھا ہے تم خواب میں ملتے ہو مجھ سے
آتے بھی نہیں غم خانے تک وعدہ بھی وفا ہو جاتا ہے
انسان وہ کیا جس کو نہ ہو پاس زباں کا
یہ کوئی طریقہ ہے کہا اور کیا اور
तरीक़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
طَرِیقَہ کے مترادفات
طَرِیقَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طَرِیقَہ)
طَرِیقَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔