تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طَرْح دار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طَرْح دار کے معانیدیکھیے
طَرْح دار کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- چھبیلا، آن انداز والا، ناز و انداز والا، سجیلا، شوقین، خوبصورت، حسین، جیسے: طرح دار آدمی
- (لباس وغیرہ) اچھی وضع کا، خوشنما
- منفرد اسلوب کا، تیکھے انداز کا
- (تزئین لباس) رنگیں دھاری دار ریشمی کپڑا، دونوں طرف یکساں دھاریاں قریب قریب اور مختلف وضع کی ہوتی ہیں زیادہ تر زنانے پاجامے بنانے کے کام آتا ہے
وضاحتی ویڈیو
شعر
وہ تبسم ہے کہ غالبؔ کی طرح دار غزل
دیر تک اس کی بلاغت کو پڑھا کرتے ہیں
صورت تو ابتدا سے تری لا جواب تھی
ناز و ادا نے اور طرح دار کر دیا
English meaning of tarh-daar
तरह-दार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- छैल-छबीला, बाँका, चुटपुटा, रंगीला, सुंदर, सजीला, नाज़ अंदाज़ वाला, सजधजवाला, शौकीन, वजादार, जैसे: तरहदार आदमी
- (परिधान) सुंदर बनावट का, अच्छी चाल या ढाँचे का, जिसकी रचना मनोहर हो, जैसे: तरहदार छींट
- अद्वितीय शैली का, तीखे स्वभाव का
- (श्रृंगार परिधान) रंगीन धारीदार रेशमी कपड़ा, दोनों ओर एक समान धारियाँ होती हैं और अधिकतर महिलाओं के पाजामे बनाने का काम आता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طَرْح دار)
طَرْح دار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔