تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَرْبِیت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَرْبِیت کے معانیدیکھیے
تَرْبِیت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
تعلیم، تادیب، اخلاق و تہذیب کی تعلیم
مثال - جو شخص کہ لائق ہو اس کو تربیت کرنا چاہئے اور نالایق کو ہزگز تربیت نہ کرے
- سدھانا، سکھانا
- پرورش، پرداخت، پروان چڑھانا
- (جنگلات) وہ خاص طریقۂ عمل جس پر کسی جنگل کا انتظام کیا جاتا ہے تاکہ اس سے مقصد عمدگی کے ساتھ حاصل ہو
شعر
کسی کی تربیت کا ہے کرشمہ
یہ آنسو مسکرانے لگ گئے ہیں
حویلیوں میں مری تربیت نہیں ہوتی
تو آج سر پہ ٹپکنے کو چھت نہیں ہوتی
گھروں کی تربیت کیا آ گئی ٹی وی کے ہاتھوں میں
کوئی بچہ اب اپنے باپ کے اوپر نہیں جاتا
English meaning of tarbiyat
Noun, Feminine
- bringing up, rearing, fostering, nurturing, breeding
- training, cultivation, tuition, instruction
- correction
-
education, guiding and teaching etiquette and manners
Example - Jo shakhs ki layaq ho usko tarbiyat karna chahiye aur na-layaq ko hargiz tarbiyat na kare
तर्बियत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
पढ़ना-लिखना सीखने या सिखाने का कार्य या कार्य-प्रणाली, अदब सिखाना, सदाचारिता एवं शिष्टता की शिक्षा
उदाहरण - जो शख़्स कि लाइक़ हो उसको तर्बियत करना चाहिए और नालाइक़ को हरगिज़ तर्बियत न करे
- शिक्षा देना, सिखाना
- परवरिश, पालन-पोषण, परवान चढ़ाना
- (वन) वह विशेष क्रिया पद्धति जिस पर किसी जंगल की व्यवस्था की जाती है जिससे कि उससे उद्देश्य उत्तम ढंग के साथ प्राप्त हो
تَرْبِیت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَرْبِیت)
تَرْبِیت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔