تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرْبِیع" کے متعقلہ نتائج

تَرْبِیع

(نجوم) جب دو ستاروں کے درمیان فاصلہ ہو تو اسے تربیع کہتے ہیں (اعمال کرہ ، ۷۴) ؛ جب قبر اور کسی سعد ستارے کے درمیان چار یا دس پرچوں کا فاصلہ ہو تو اسے تر بیع کہتے ہیں (جامع العلوم ، ۱۶۹) ؛ ۹۰ در جے کا زوایہ .

تَرْبِیعِیَہ

تر بیع (رک) سے منسوب ؛ (سائنس) وہ قوس جسے دفا سٹر اٹوس نے دائرے کو مر بع کرنے میں استعمال کیا .

تَرْبِیعات

تر بیع (رک) کی جمع .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرْبِیع کے معانیدیکھیے

تَرْبِیع

tarbii'तर्बी'

وزن : 221

موضوعات: نجومی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تَرْبِیع کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (نجوم) جب دو ستاروں کے درمیان فاصلہ ہو تو اسے تربیع کہتے ہیں (اعمال کرہ ، ۷۴) ؛ جب قبر اور کسی سعد ستارے کے درمیان چار یا دس پرچوں کا فاصلہ ہو تو اسے تر بیع کہتے ہیں (جامع العلوم ، ۱۶۹) ؛ ۹۰ در جے کا زوایہ .
  • ، مربع بنانا ، چار پہلو بنانا
  • جنازہ کو چار جانب سے اٹھانے کا خاص طریقہ جس میں پچلے میت کے سیدھے ہاتھ کی طرف سے کانْدھا دیتے ہیں بھر سیدھے بانْو کی طرف سے پھر الٹے بانْو کی طرف سے آخر میں الٹے بانھ کی طرف کانْدھا دے کر پورا دور کرنے ہیں .

Urdu meaning of tarbii'

  • Roman
  • Urdu

  • (nujuum) jab do sitaaro.n ke daramyaan faasila ho to use tarbiia kahte hai.n (aamaal karraah, ७४) ; jab qabr aur kisii saad sitaare ke daramyaan chaar ya das parcho.n ka faasila ho to use tar baia kahte hai.n (jaami ul-uluum, १६९) ; ९० darje ka zavaayaa
  • ، murabbaa banaanaa, chaar pahluu banaanaa
  • janaaza ko chaar jaanib se uThaane ka Khaas tariiqa jis me.n pichle mayyat ke siidhe haath kii taraf se kaan॒dha dete hai.n bhar siidhe baan॒o kii taraf se phir ulTe baan॒o kii taraf se aaKhir me.n ulTe baa.nh kii taraf kaan॒dha de kar puura duur karne hai.n

English meaning of tarbii'

Noun, Feminine

  • an angle of ninety degrees,distance between two stars,making a square

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَرْبِیع

(نجوم) جب دو ستاروں کے درمیان فاصلہ ہو تو اسے تربیع کہتے ہیں (اعمال کرہ ، ۷۴) ؛ جب قبر اور کسی سعد ستارے کے درمیان چار یا دس پرچوں کا فاصلہ ہو تو اسے تر بیع کہتے ہیں (جامع العلوم ، ۱۶۹) ؛ ۹۰ در جے کا زوایہ .

تَرْبِیعِیَہ

تر بیع (رک) سے منسوب ؛ (سائنس) وہ قوس جسے دفا سٹر اٹوس نے دائرے کو مر بع کرنے میں استعمال کیا .

تَرْبِیعات

تر بیع (رک) کی جمع .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرْبِیع)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرْبِیع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone