تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَراش" کے متعقلہ نتائج

تَنْہائی

اکیلاپن، تنہا ہونا

تُوں ہی

ویسے ہی، اسی وقت.

تَنْہا

اکیلا، جدا، تن تنہا، اکیلا دم، کیلا۔فرد، جُدا، مُجرَّد، وہ گھر سے تنہا نکلا تھا راستہ میں اور لوگ ساتھ ہوگئے، صرف، فقط۔ اپنے دم سے، کتا، لاثانی، بے نظیر، طاق

تنہائی پسندی

گوشہ نشینی، تنہائی پسندی

تَنَحِّی

دور ہونا، پرے ہونا

ٹُنْہا

جادوگر، ٹونا کرنے والا

تَناہی

(فلسفہ) جہالت کا محدود ہونا ؛ تہی کرنا ، ابطال ؛ کسی چیز کو روکنا

ٹونْہا

جادو ٹونے کرنے والا ، جادوگر ، ساحر ؛ ٹونے ٹوٹکوں سے امراض کا علاج کرنے کا دعویدار

ٹُنْہائی

ٹنہا کی تانیث

ٹونْہائی

ٹونہا کی تانیث

تِینَہُو

رک : تینوں.

ٹونا ہائی

ٹُنَہیّا، وہ عورت جو برے کاموں کے لیے دم کرتی ہے

تَنْہا پیش قاضی رَوی راضی شَوی

تنہائی میں قاضی کے سامنے جو چاہو سو بیان دیدو اور جس طرح چاہو اسے مطمئن کردو ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جب معاملہ یک طرفہ پیش ہو اور فریق ثانی کو جواب دبی یا صفائی کا موقع نہ ہو

تَنْہا پیش قاضی رَوی راضی آئی

تنہائی میں قاضی کے سامنے جو چاہو سو بیان دیدو اور جس طرح چاہو اسے مطمئن کردو ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جب معاملہ یک طرفہ پیش ہو اور فریق ثانی کو جواب دبی یا صفائی کا موقع نہ ہو

قَیدِ تَنْہائی

اکیلے پن کا قید

مَعْشُوقِ تَنْہائی

(لکھنؤ) مراد : حقہ ۔

شَبِ تَنْہائی

رات جو تنہا گزاری جائے، فراق کی رات، جدائی کی رات

عالَمِ تَنْہائی

اکیلا ہونا، تنہائی کی دنیا، تنہائی کی کیفیت، کسمپرسی کا عالم، ہنگامِ یکسی

گوشَۂ تَنْہائی

تنہائی کی جگہ، خلوت گاہ

مُونِس تَنہائی

تنہائی کا دوست، غم بانٹنے والا، خلوت کا ساتھی

کُنجِ تَنْہائی

وہ گوشہ جہاں تنہائی نصیب ہو، دنیا سے بیزاری، خلوت، تنہائی، گوشۂ تنہائی، تنہائی کا حجرہ، کونا

ساری چوٹ تَنْہائی کے سَر

جو برداشت کرتے ہیں ان پر سارا بوجھ پڑتا ہے

ہائے تَنہائی اور کُنْجِ قَفَس

مجبوری و کسمپرسی کا عالم

رَفِیقِ کُنج تَنہائی کِتاب اَسْت

فارسی، کہاوت اردو میں مستعمل.

ہیچ آفَت نَہ رَسَد گوشَۂ تَنہائی را

گوشہ تنہائی میں کوئی آفت نہیں پہنچتی یعنی گوشہ نشین آدمی تمام آفتوں سے امن میں رہتا ہے (فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل)

یَکّا و تَنْہا

واحد، بالکل اکیلا، نہایت تنہا، (مجازاً) بے آسرا

یَکَّہ وَ تَنہا

واحد، اکیلا، بالکل تنہا، بالکل اکیلا (مجازاََ) نہتا، بے یارو مددگار

شعلۂ تنہا

مُصِیبَت کبھی تَنہا نَہِیں آتی

کہتے ہیں کہ انسان پر جب کوئی بُرا وقت آئے تو پریشانیاں اور بڑھ جاتی ہیں

لا تَناہی

بے کرانی، لامحدودیت

تَن تَنہا

اکیلا، بالکل تنہا، خود ہی، اکیلا آدمی، اپنے دَم سے

لا تَناہی پَر کا خَط

(ریاضی) اگر ایک خطِ مستقیم کی مساوت میں لا اور ما دونوں کے سر صفر ہوں تو خطِ مستقیم بالتمام لامتناہی فاصلہ پر ہوگا ، اس خط کو لاتناہی پر کا خط کہتے ہیں .

سَرِ تَنہا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَراش کے معانیدیکھیے

تَراش

taraashतराश

اصل: فارسی

وزن : 121

تَراش کے اردو معانی

اسم، مؤنث، لاحقہ

  • اختراع وایجاد.
  • (مجازاً) وضع وقطع، طرز.
  • بناؤ ، سنگار.
  • تاش یا گنجفہ کے پتوں میں سے وہ پتے جو تراشنے کے بعد حاصل ہوں
  • تَراشْنے کا انداز ، کاٹنے کا ڈھنگ.
  • تربوز یا خربوزے کی پھانک
  • مرکبات میں بطور جزو دوم بمعنی تراشنے والا مستعمل .
  • کاٹ ، کٹاؤ، کاٹنے کا عمل.
  • کسی چیز کا کٹا ہوا حصہ.
  • کٹاؤ کا خاکہ، یک رخی نقشہ؛ چپٹا خاکہ.
  • . کانٹ چھانٹ، کتر بیونت
  • ۔(ف۔ معانی نمبر ۵۔۶ میں اردو ہے) مونث۔ ۱۔کاٹ۔ کٹاؤ۔ کانٹ چھانٹ) کثر بیونت۔ ۲۔کاٹنے کا ڈھنگ۔ تراشنے کا انداز۔ ۳۔اختراع۔ ایجاد۔ قطع۔ وضع۔ طرز۔ آرائش۔ آراستگی۔ بناؤ سنگار۔ ؎ ۵۔ تاش یا گنجفہ کے پتّوں میں کے وہ پتّے جو تراشنے کے بعد حاصل ہوں۔ ۶۔تربوز یا خربوزہ کی پھانک۔ ۷۸۔بعض اسمائے فارسی سے مل کر اسم فاعل کے معنی دیتا ہے جیسے قلم تراش۔ سنگتراش۔
  • فطرت ، عمل تخلیق.

شعر

English meaning of taraash

Noun, Feminine, Suffix

  • fashion, style, cut, cutting, clipping,process of cutting, shaving, trimming, shape, form, make, build, carver

तराश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, प्रत्यय

  • इख़तिरा वाईजाद
  • किसी वस्तु को सुंदर तरीके से काटने की कला या ढंग; काट
  • (मजाज़न) वज़ा वक्ता, तर्ज़
  • रचना-प्रकार; बनावट।
  • किसी चीज़ का कटा हुआ हिस्सा
  • किसी रचना में की वह काट-छाँट या बनावट जिससे उसका रूप प्रस्तुत हुआ हो
  • तरबूज़ या ख़रबूज़े की फांक
  • तराशने अर्थात् धारदार उपकरण से किसी चीज के टुकड़े करने की क्रिया, ढंग या भाव
  • ताश या गंजिंफ़ा के पत्तों में से वो पत्ते जो तराशने के बाद हासिल हूँ
  • मुरक्कबात में बतौर जुज़ु दोम बमानी तराशने वाला मुस्तामल
  • . काण्ट छांट, कतर बेअंत
  • ۔(फ। मआनी नंबर ५।६ में उर्दू है) मुअन्नस। १।काट। कटाऊ। काण्ट छांट) कसर बेअंत। २।काटने का ढंग। तराशने का अंदाज़। ३।इख़तिरा। ईजाद। क़ता। वज़ा। तर्ज़। आराइश। आरास्तगी। बनाओ सिंगार। ५। ताश या गंजिंफ़ा के पत्तों में के वो पत्ते जो तराशने के बाद हासिल हूँ। ६।तरबूज़ या ख़रबूज़ा की फांक। ७८।बाअज़ असमा-ए फ़ारसी से मिल कर इस्म-ए-फाइल के मानी देता है जैसे क़लम सनगतराश।
  • कटाऊ का ख़ाका, यकरुख़ी नक़्शा, चपटा ख़ाका
  • कटाव, काट-छाँट, कतर- व्योंत, काटने का ढंग, कटाव की शक्ल, आविष्कार, ईजाद, धार, बुरिश, काट, (प्रत्य०) काटनेवाला, जैसे- जेबतराश' जेब काटनेवाला।
  • कटाव, काट-छाँट, कतर- व्योंत, काटने का ढंग, कटाव की शक्ल, आविष्कार, ईजाद, धार, बुरिश, काट, (प्रत्य०) काटनेवाला, जैसे- जेबतराश' जेब काटनेवाला।
  • काट, कटाऊ, काटने का अमल
  • तराशि का अंदाज़, काटने का ढंग
  • फ़ित्रत, अमल तख़लीक़
  • बनाओ, सिंगार

تَراش کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَراش)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَراش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone